تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماچا" کے متعقلہ نتائج

ماچَہ

رک : ماچا.

ماچا

اونچی اوربڑی چارپائی، کھاٹ، پلنگ

ماہْچَہ

سونے یا چاندی کا وہ گول چکر یا ہلالی شکل کا نشان جوعَلَم پر یا فوج کے جھنڈے پرلگا ہوتا ہے

ماچا توڑ

پلنگ توڑنے والا، وہ شخص جو ہر وقت پلنگ پر پڑا رہے، احدی، کاہل، سُست

ماچا خار

Stupid, foolish.

ماچا خَرْنی

بے وقوف ، احمق عورت.

مچا

مچان

موچا

کیلے کا نیا پتا یا پھل جو بیچ میں سے پھوٹے، گوشت کا بڑا لوتھڑا یا بڑا ٹکڑا

مُچّا

گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو، بوٹی جو معمول سے بڑی ہو، لوتھڑا

ماچی

چارپائی، چھوٹا پلنگ، پلنگڑی

ماچھ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا.

مَیچَہہ

رک : میچ ، مقابلہ ۔

مایا

اہار، لئی

مایَہ

کسی چیز کا مادّہ یا جوہر، اصل

مانع

رکاوٹ، روڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماچا کے معانیدیکھیے

ماچا

maachaa•माचा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ماچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونچی اوربڑی چارپائی، کھاٹ، پلنگ
  • وہ اونچی جگہ، جہاں بیٹھ کر کھیت کے پرندوں کو اڑاتے ہیں، مچان

Urdu meaning of maachaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchii aur ba.Dii chaarpaa.ii, khaaT, palang
  • vo u.unchii jagah, jahaa.n baiTh kar khet ke parindo.n ko u.Daate hain, machaan

English meaning of maachaa

Noun, Masculine

माचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊंची और बड़ी चारपाई, खाट, पलँग
  • वो ऊंची जगह जहां बैठ कर खेत के परिन्दों को उड़ाते हैं, मचान

ماچا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone