تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موچی" کے متعقلہ نتائج

موچی

کفش دوز، جوتے کی سلائی کا کام کرنے والا، چمڑا سینے والا، کفش گر

موچی کا موچی رَہنا

غریب رہنا ، مفلس کا مفلس رہنا ، بدحال رہنا

موچی کا سِکَّہ

جوتی ، جوتا ، کفش

موچی گَری

موچی کا کام ، چمار کا پیشہ ، جوتے کی مرمت کا کام

موچی پَتر

جوتا، جوتی

مُوچِینَہ

ریشوں یا روؤں کو کھینچنے کا اوزار، بال اکھاڑنے کی چمٹی

موچی کو عَرش پَر بھی بیگار ہی نَصِیب ہوتی ہے

کسی ادنیٰ شخص کو اعلیٰ جگہ پر پہنچا دے وہ اپنی اوقات پر ہی رہتا ہے، آدمی اپنی عادت ترک نہیں کرتا

موچی موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

۔ مثل۔ لڑے کوئی نقصان کسی کا ہو۔

موچی کا موچی

قلاش ، مفلس کا مفلس ، جیسا تھا ویسا ہی ، غریب

موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

لڑے کوئی اور نقصان کسی کا ہو ، بڑے لڑیں اور نقصان چھوٹوں کا ہو ، کرے کوئی بھرے کوئی

موچین

شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں ، کھینچنے کا موچنے کی قسم کا اوزار

وَہی موچی کے موچی

غریب کے غریب ہی رہے، حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی، خود کو بالکل نہیں بدلتے.

پِھر بھی موچی کے موچی رَہے

کن٘گال کے کن٘گال ہی رہے

کھونا مُوچی

(شال بافی) شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں کھینچنے کا موچنے کی قسم کا اوزار ، موچ ، موچیں .

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی بَدْنام ہو

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے

کرے کوئی بھرے کوئی، طاقتور لوگوں کے جھگڑوں میں کمزور ناحق نقصان اُٹھاتا ہے، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے

آنکھ مُوچی دَھپ

لڑکوں کا ایک کھیل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک لڑکے کی آنکھیں بند کرکے باری باری اس کے چپت لگاتے ہیں پھر اس کی آن٘کھیں کھول کر اس سے پوچھتے ہیں کہ بتاؤ کس نے پہلے چپت لگائی اگر اس نے نام ٹھیک بتا دیا تو وہ چپت لگانے والا چور ہو جاتا ہے اور اگر ٹھیک نہ بتائے تو یہی چور رہتا ہے اور پھر چپتیں کھاتا ہے

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی کا زین ٹُوٹے

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

آنکھ مُوچی مال دوستوں کا

ادھر ذرا چوک ہوئی اور لوگوں نے نقصان پہنچایا، چور اچکے اٹھائی گیرے موقع کے منتظر رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں موچی کے معانیدیکھیے

موچی

mochiiमोची

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

موچی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کفش دوز، جوتے کی سلائی کا کام کرنے والا، چمڑا سینے والا، کفش گر
  • پوستین دوز، زین ساز، گھوڑے کا سامان بنانے والا، چمڑے کا کام کرنے والا

شعر

Urdu meaning of mochii

  • Roman
  • Urdu

  • kafshdoz, juute kii silaa.ii ka kaam karne vaala, cham.Daa siine vaala, kafash gar
  • postiin doz, ziin saaz, gho.De ka saamaan banaane vaala, cham.De ka kaam karne vaala

English meaning of mochii

Noun, Masculine

मोची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जूते सीलने तथा बनाने वाला कारीगर, चमड़े का काम करने वाला, छुड़ानेवाला, वह जो चमड़े के जूते आदि बनाने का व्यवसाय करता हो, जूते गांठने या सीनेवाला
  • ज़ीन साज़, घोड़े का सामान बनाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موچی

کفش دوز، جوتے کی سلائی کا کام کرنے والا، چمڑا سینے والا، کفش گر

موچی کا موچی رَہنا

غریب رہنا ، مفلس کا مفلس رہنا ، بدحال رہنا

موچی کا سِکَّہ

جوتی ، جوتا ، کفش

موچی گَری

موچی کا کام ، چمار کا پیشہ ، جوتے کی مرمت کا کام

موچی پَتر

جوتا، جوتی

مُوچِینَہ

ریشوں یا روؤں کو کھینچنے کا اوزار، بال اکھاڑنے کی چمٹی

موچی کو عَرش پَر بھی بیگار ہی نَصِیب ہوتی ہے

کسی ادنیٰ شخص کو اعلیٰ جگہ پر پہنچا دے وہ اپنی اوقات پر ہی رہتا ہے، آدمی اپنی عادت ترک نہیں کرتا

موچی موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

۔ مثل۔ لڑے کوئی نقصان کسی کا ہو۔

موچی کا موچی

قلاش ، مفلس کا مفلس ، جیسا تھا ویسا ہی ، غریب

موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

لڑے کوئی اور نقصان کسی کا ہو ، بڑے لڑیں اور نقصان چھوٹوں کا ہو ، کرے کوئی بھرے کوئی

موچین

شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں ، کھینچنے کا موچنے کی قسم کا اوزار

وَہی موچی کے موچی

غریب کے غریب ہی رہے، حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی، خود کو بالکل نہیں بدلتے.

پِھر بھی موچی کے موچی رَہے

کن٘گال کے کن٘گال ہی رہے

کھونا مُوچی

(شال بافی) شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں کھینچنے کا موچنے کی قسم کا اوزار ، موچ ، موچیں .

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی بَدْنام ہو

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے

کرے کوئی بھرے کوئی، طاقتور لوگوں کے جھگڑوں میں کمزور ناحق نقصان اُٹھاتا ہے، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے

آنکھ مُوچی دَھپ

لڑکوں کا ایک کھیل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک لڑکے کی آنکھیں بند کرکے باری باری اس کے چپت لگاتے ہیں پھر اس کی آن٘کھیں کھول کر اس سے پوچھتے ہیں کہ بتاؤ کس نے پہلے چپت لگائی اگر اس نے نام ٹھیک بتا دیا تو وہ چپت لگانے والا چور ہو جاتا ہے اور اگر ٹھیک نہ بتائے تو یہی چور رہتا ہے اور پھر چپتیں کھاتا ہے

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی کا زین ٹُوٹے

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

آنکھ مُوچی مال دوستوں کا

ادھر ذرا چوک ہوئی اور لوگوں نے نقصان پہنچایا، چور اچکے اٹھائی گیرے موقع کے منتظر رہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

موچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone