تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونچھیں" کے متعقلہ نتائج

مُونچھیں

ہونٹوں کے اوپر کے بال، بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اُگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ کی جمع

مُونچھیں کَھڑی ہونا

نہایت غصے کے عالم میں ہونا ۔

مُونچھیں پَیوَندی ہونا

وہ مونچھیں جن میں ڈاڑھی کا کچھ حصہ شامل کرلیا جائے ۔ گھنی مونچھیں ہونا

مُونچھیں اُکَھڑوانا

cause the moustache to be plucked in punishment

مُونچھیں نُچوانا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ، ذلت اٹھانا ۔

مُونچھیں چڑھانا

اِترانا، فخر کا اظہار کرنا، گھمنڈ میں مونچھیں اوپر کرنا

مُونچھیں مَڑوڑنا

خوشی یا فخر کا اظہار کرنا ۔

مُونچھیں مُنڈانا

مونچھیں صاف کروانا ؛ شرمندہ ہونا ، شکست تسلیم کر لینا ۔

مُونچھیں نِیچی کَرنا

ہار ماننا، شکست تسلیم کرلینا

کوری مُونچھیں ہی مُونچھیں

صرف دکھاوا ہی دکھاوا ، نمائش ہی نمائش ، محض شیخی ہی شیخی ، بلاوجہ کی دھون٘س ہی دھون٘س .

نادِر شاہی مُونچھیں

بڑی بڑی رعب دار مونچھیں ، ڈراؤنی مونچھیں ۔

گَھرکی مُونچھیں ہی مُونچھیں ہَیں

قلاّش آدمی کے متعلق کہتے ہیں یعنی گھر میں کچھ نہیں ہے

کَھڑی مُونچھیں

ایسی مُوچھیں جن کے کنارے اوپر اُٹھا رکھے ہوں ، تاؤ دی ہوئی موچھیں.

گَل مُونچھیں

لمبی لمبی اور بھری ہوئی مونْچھیں جو سنوارنے کے بعد گالوں تک آئیں

صاحِب کی مُونچھیں

ایک قسم کا رنگین ریشمی کپڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونچھیں کے معانیدیکھیے

مُونچھیں

mu.nchhe.nमूँछें

اصل: سنسکرت

وزن : 12

واحد: مُونچھ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُونچھیں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ہونٹوں کے اوپر کے بال، بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اُگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ کی جمع

Urdu meaning of mu.nchhe.n

  • Roman
  • Urdu

  • honTo.n ke u.upar ke baal, baaliG mard ke u.upar ke lab par ugne vaale baal, buruut, lab, muu.ochh kii jamaa

English meaning of mu.nchhe.n

Noun, Masculine, Plural

  • moustaches

मूँछें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • होठों के ऊपर के बाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُونچھیں

ہونٹوں کے اوپر کے بال، بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اُگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ کی جمع

مُونچھیں کَھڑی ہونا

نہایت غصے کے عالم میں ہونا ۔

مُونچھیں پَیوَندی ہونا

وہ مونچھیں جن میں ڈاڑھی کا کچھ حصہ شامل کرلیا جائے ۔ گھنی مونچھیں ہونا

مُونچھیں اُکَھڑوانا

cause the moustache to be plucked in punishment

مُونچھیں نُچوانا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ، ذلت اٹھانا ۔

مُونچھیں چڑھانا

اِترانا، فخر کا اظہار کرنا، گھمنڈ میں مونچھیں اوپر کرنا

مُونچھیں مَڑوڑنا

خوشی یا فخر کا اظہار کرنا ۔

مُونچھیں مُنڈانا

مونچھیں صاف کروانا ؛ شرمندہ ہونا ، شکست تسلیم کر لینا ۔

مُونچھیں نِیچی کَرنا

ہار ماننا، شکست تسلیم کرلینا

کوری مُونچھیں ہی مُونچھیں

صرف دکھاوا ہی دکھاوا ، نمائش ہی نمائش ، محض شیخی ہی شیخی ، بلاوجہ کی دھون٘س ہی دھون٘س .

نادِر شاہی مُونچھیں

بڑی بڑی رعب دار مونچھیں ، ڈراؤنی مونچھیں ۔

گَھرکی مُونچھیں ہی مُونچھیں ہَیں

قلاّش آدمی کے متعلق کہتے ہیں یعنی گھر میں کچھ نہیں ہے

کَھڑی مُونچھیں

ایسی مُوچھیں جن کے کنارے اوپر اُٹھا رکھے ہوں ، تاؤ دی ہوئی موچھیں.

گَل مُونچھیں

لمبی لمبی اور بھری ہوئی مونْچھیں جو سنوارنے کے بعد گالوں تک آئیں

صاحِب کی مُونچھیں

ایک قسم کا رنگین ریشمی کپڑا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونچھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونچھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone