تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"last" کے متعقلہ نتائج
last کے لیے اردو الفاظ
last کے اردو معانی
صفت
- آخری
- سب سے آخر میں واقع ہونے والا یا آنے والا
- حتمی
- تازہ ترین
- سب سے پچھلا
- باقی
- موجودہ سے پہلا
- انجامی/ اختتمامی
- انتہائی
- نہایت
- سب سے نچلا
- مقرره وصف، کردار، استعمال یا اس سے مشابہ کسی صفت کے حامل لوگوں میں سب سے آخر
- غیر امکانی
- بہت ہی کم
- آخرش
- بارے
- آخر
- اخیر
- اخیری
- پچھلا
- گزشتہ
- قطعی
فعل متعلق
- آخری موقع پر
- موجودہ سے پہلے وقت پر
- سب دوسروں کے بعد
- انجام کار
- پچھلے وقت
- آخر کو
- آخر
- سب سے پیچھے
- سب سے آخر
اسم
- کوئی چیز یا شخص جو آخر میں آئے
- اختتامی حصہ، آخری حوالہ، اظہار یا مثال
- قلبوت
- انسانی پاؤں کا فرما، قالب یا شکل جو لکڑی یا دھات کی بنی ہوئی ہوتی ہے جس پر جوتوں کو چڑھا کر شکل دی جاتی ہے یا مرمت کی جاتی ہے
- کالبد، قالب، سانچا
- سنگھوٹی
- بوجھہ
- خاص وزن یا پیمانہ جو مختلف اشیا کے لیے مختلف ہوتا ہے، لیکن عام طور پر اس سے چار ہزار پونڈ تک کا وزن کیا جا سکتا ہے
فعل لازم
- بر وقت جاری ہونا
- برداشت ہونا
- قائم رہنا
- موجود رہنا
- ٹکنا
- مقدار میں کافی ہونا
- خراب نہ ہونا یا صحیح وسالم ہونا
- ٹھہرنا
- چلنا
- کافی ہونا
- بس ہونا
- رہنا
- پکا رہنا
- قالب پر یا قالب کے ذریعے شکل دینا
last के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- आख़िरी
- सब से आख़िर में वाक़्य होने वाला या आने वाला
- हतमी
- ताज़ा तरीन
- सब से पिछला
- बाक़ी
- मौजूदा से पहला
- अंजामी/ अख़ततमामी
- इंतिहाई
- निहायत
- सब से निचला
- मुक़िर रे वस्फ़, किरदार, इस्तिमाल या इस से मुशाबेह किसी सिफ़त के हामिल लोगों में सब से आख़िर
- ग़ैर इमकानी
- बहुत ही कम
- आख़िरश
- बारे
- आख़िर
- अख़ीर
- अख़ीरी
- पिछला
- गुज़श्ता
- क़तई
क्रिया-विशेषण
- आख़िरी मौक़ा पर
- मौजूदा से पहले वक़्त पर
- सब दूसरों के बाद
- अंजाम कार
- पिछले वक़्त
- आख़िर को
- आख़िर
- सब से पीछे
- सब से आख़िर
संज्ञा
- कोई चीज़ या शख़्स जो आख़िर में आए
- इख़ततामी हिस्सा, आख़िरी हवाला, इज़हार या मिसाल
- क़लबोत
- इंसानी पांव का फ़र्मा, क़ालिब या शक्ल जो लक्कड़ी या धात की बनी हुई होती है जिस पर जूतों को चढ़ा कर शक्ल दी जाती है या मुरम्मत की जाती है
- कालबुद, क़ालिब, सांचा
- सनघोटी
- बोझा
- ख़ास वज़न या पैमाना जो मुख़्तलिफ़ अश्या के लिए मुख़्तलिफ़ होता है, लेकिन आम तौर पर इस से चार हज़ार पौंड तक का वज़न किया जा सकता है
अकर्मक क्रिया
- बरवक़्त जारी होना
- बर्दाश्त होना
- क़ायम रहना
- मौजूद रहना
- टिकना
- मिक़दार में काफ़ी होना
- ख़राब ना होना या सही वसालम होना
- ठहरना
- चलना
- काफ़ी होना
- बस होना
- रहना
- पक्का रहना
- क़ालिब पर या क़ालिब के ज़रीये शक्ल देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَشٹَم پَشٹَم
بہر طور، بہر حال، جوں توں، جس طرح بنا، جس طرح ہو سکا، کبھی اچھی طرح کبھی بری طرح بسر اوقات ہونا، بری بھلی طرح
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (last)
last
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔