تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lost" کے متعقلہ نتائج
lost کے لیے اردو الفاظ
lost کے اردو معانی
صفت
- گم_شدہ
- برباد
- جو اب موجود یا زیرِ_قبضہ نہ ہو
- جو اب نہ پایا جائے
- راہ بھولا ہوا، سمت یا مقام کے تعین میں پریشان
- جو اچھے مقصد کے لیے استعمال نہ ہوا ہو جیسے موقع، وقت یا محنت
- ضائع_شدہ
- جسے کوئی حاصل نہ کر سکا ہو
- شکست کی حامل، ہاری ہوئی
- تباہ_شدہ، ختم_شدہ
- محو، منہمک
- حیران
- پریشان، بے_بس
lost के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गुम-शुदा
- बर्बाद
- जो अब मौजूद या जे़र-ए-क़ब्ज़ा न हो
- जो अब न पाया जाए
- राह भूला हुआ, सम्त या मक़ाम के त'अय्युन में परेशान
- जो अच्छे मक़्सद के लिए इस्ते'माल न हुआ हो जैसे मौक़ा', वक़्त या मेहनत
- ज़ाए'-शूदा
- जिसे कोई हासिल न कर सका हो
- शिकस्त की हामिल, हारी हुई
- तबाह-शुदा, ख़त्म-शुदा
- महव, मुनहमिक
- हैरान
- परेशान, बे-बस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَشٹَم پَشٹَم
بہر طور، بہر حال، جوں توں، جس طرح بنا، جس طرح ہو سکا، کبھی اچھی طرح کبھی بری طرح بسر اوقات ہونا، بری بھلی طرح
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lost)
lost
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔