تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lustre" کے متعقلہ نتائج

lustre

آبْ داری

lustre(gems)

آب

لُتْرہ

इधर की उधर लगानेवाला, लगाई-बुझाई करनेवाला।

لَشْتَر

(لکھنؤ) ناکارہ، سُست

لُترا

نکالا ہوا، بدر کیا ہوا، دفع کیا ہوا

لوٹے جانا

لگاتار دوسرے کا مال غبن کرنے جانا، رشوت لئے جانا

مال لُٹے سَرْکار کا مِرزا کھیلے ہولی

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے، بد دیانتی سے دوسرے کے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، دوسروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر

بجا اور با موقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

لَگائی لُتْری

رک ؛ لگائی بجھائی

لاوا لُتْرا

ادھر کی باتیں ادھر لگا کر لوگوں کو آپس میں لڑانے والا، چغلخور، خوشامدی، طوطا چشم

سَر لُوٹْتے پِھرْنا

سر کاٹنا، قتلِ عام کرنا .

ہاتھی ہَزار لُٹے

۔ تو بھی سوا لاکھ ٹکے کا۔

لُتْرا پَن

چغل خوری، لگائی بجھائی کرنا

لاوا لُتْرا ہے

غماز ہے ، بچو لیا ہے

lustre کے لیے اردو الفاظ

lustre

ˈlʌs.tər

lustre کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • آب و تاب
  • منعکس روشنی کی چمک
  • دمک
  • تابندگی
  • درخشندگی
  • روشنی
  • جلا
  • نور
  • شان
  • شوکت
  • امتیاز (جیسے کسی کار نامہ کی وجہ سے)
  • ناموری
  • شہرت
  • جھاڑ فانوس جو نقشین شیشے کے ٹکڑوں یا آویزوں سے مزین ہو
  • مٹی یا چینی کے برتنوں کی چمکیلی سطح
  • چمکیلا کپڑا
  • معدنیات کی منعکس سطح کی نوعیت کا اختلاف یا فرق
  • چمک مہیا کرنا
  • روشن کرنا
  • تابندہ ہونا

lustre के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • आब-ओ-ताब
  • मुन'अकिस रौशनी की चमक
  • दमक
  • ताबिंदगी
  • दरख़्शिंदगी
  • रौशनी
  • जिला
  • नूर
  • शान
  • शौकत
  • इम्तियाज़ (जैसे किसी कार-नामा की वजह से
  • नामवरी
  • शोहरत
  • झाड़ फ़ानूस जो नक़्शीन शीशे के टुकड़ों या आवेज़ों से मुज़य्यन हो
  • मिट्टी या चीनी के बर्तनों की चमकीली सत्ह
  • चमकीला कपड़ा
  • मा'दनियात की मुन'अकिस सत्ह की नौ'ईयत का इख़्तिलाफ़ या फ़र्क़
  • चमक मुहय्या करना
  • रौशन करना
  • ताबिंदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lustre)

نام

ای-میل

تبصرہ

lustre

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone