تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَشٹَم پَشٹَم" کے متعقلہ نتائج

لَشٹَم پَشٹَم

بہر طور، بہر حال، جوں توں، جس طرح بنا، جس طرح ہو سکا، کبھی اچھی طرح کبھی بری طرح بسر اوقات ہونا، بری بھلی طرح

اردو، انگلش اور ہندی میں لَشٹَم پَشٹَم کے معانیدیکھیے

لَشٹَم پَشٹَم

lashTam-pashTamलश्टम-पश्टम

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

لَشٹَم پَشٹَم کے اردو معانی

صفت

  • بہر طور، بہر حال، جوں توں، جس طرح بنا، جس طرح ہو سکا، کبھی اچھی طرح کبھی بری طرح بسر اوقات ہونا، بری بھلی طرح
  • جوں توں کر کے ، جیسے تیسے ، بری بھلی طرح ، بھرحال ، بہرطور بمشکل .

Urdu meaning of lashTam-pashTam

  • Roman
  • Urdu

  • bahartaur, baharhaal, juu.n tuun, jis tarah banaa, jis tarah ho sakaa, kabhii achchhii tarah kabhii barii tarah basar-e-auqaat honaa, barii bhalii tarah
  • juu.n tuu.n kar ke, jaise taise, barii bhalii tarah, bharhaal, bahartaur bamushkil

English meaning of lashTam-pashTam

Adjective

  • in all condition, in any circumstances

लश्टम-पश्टम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • प्रत्येक दशा में हर हालत में, जैसे भी हो, जैसे भी हो सका, बुरे-भले तरह से, कभी अच्छी तरह कभी बुरी तरह से जीवन-यापन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَشٹَم پَشٹَم

بہر طور، بہر حال، جوں توں، جس طرح بنا، جس طرح ہو سکا، کبھی اچھی طرح کبھی بری طرح بسر اوقات ہونا، بری بھلی طرح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَشٹَم پَشٹَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَشٹَم پَشٹَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone