تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Lastex" کے متعقلہ نتائج

Lastex

لَشْتَر

(لکھنؤ) ناکارہ، سُست

لَگْتے

لگتا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لاتیں

لات کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ٹان٘گیں

لاشے

مردہ جسم، لاغر دبلا، میت، جنازہ، لاشہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَتّے

لتّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاسے

لاسا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک چپکتا ہوالعاب دار مادّہ جو خاص کر بڑ کے دودھ سے بنایا جاتا ہے

لَگْتے لَگْتے

شروع ہوتے ہوتے.

لگتے ہاتھ

ساتھ کے ساتھ، اسی سلسلے میں، اسی وقت، لگے ہاتھ

لیٹ ہونا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں

فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

لاتیں چَلْنا

لاتیں چلانا (رک) کا لازم ، لاتوں کی ضرب لگنا ، ٹھکرایا جانا.

لَسٹ

روشنی .

لیٹ ہو جانا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

دُلْہا دُلْہَن پائے ، شَہ بالا لاتیں کھائے

’’ اصل آدمی کی قدر ہوتی ہے دوسرے کی بے عزتی ہوتی ہے ‘‘ .

Lastex کے لیے اردو الفاظ

Lastex

Lastex کے اردو معانی

اسم

  • (کبھی کبھی چھوٹے l سے) ایک لچکیلا سوت، جس کے اندر کے ربڑ پر روئی یا ریشم کے دھاگے یا مصنوعی کپڑا چڑھا دیا جاتا ہے (تجارتی نشان)

Lastex के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कभी कभी छोटे l से) एक लचकीला स्वत, जिस के अंदर के रबड़ पर रवैया रेशम के धागे या मस्नूई कपड़ा चढ़ा दिया जाता है (तिजारती निशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Lastex)

نام

ای-میل

تبصرہ

Lastex

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone