تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"keet" کے متعقلہ نتائج
keet کے لیے اردو الفاظ
keet کے اردو معانی
اسم
- (طیوریات) کیٹ
- گنی مرغ
- گنی کا ایک پرندہ
- مرغا یا مرغی
- پرندےکا بچہ
- چوزہ (خصوصاً) ناتجربہ کار شخص
- کچا آدمی
keet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तीवरयात) कीट
- ग़नी मुर्ग़
- ग़नी का एक परिंदा
- मुर्गा या मुर्ग़ी
- परिंदे का बच्चा
- चूज़ा (ख़ुसूसन) ना तजुर्बा कार शख़्स
- कच्चा आदमी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِیٹَر کھایا
کرم خوردہ ، چہرہ یا جسم جس پر چیچک کے داغ ہوں ، وہ جس میں کیڑے پڑ جائیں، وہ جس کے جوئیں پڑ جائیں ؛ چیچک رو، اُجڈ، گنوار
کوتاہ
چھوٹا، ناٹا، مختصر قصیر (قد و قامت، مقدار اور طول و عرض کی پیمائش میں عموماً مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل)
کُٹ
۔(ھ) مونث۔ ۱۔کُٹؒی کا کاغذ۔ یہ ٹوپی کُٹ کی ہے۔ ۲۔دانت سے کھٹکنے کی آواز۔ ڈور یا چھالیا کو سامنے کے دانتوں سے کاٹنے کی آواز۔ ۳۔انگوٹھے کے ناخن کو اوپر کے دانت سے رکھ کر بجانے کی آواز جو بچّوں کے یہاں دوستی قطع کرنے کی علامت ہے۔ (کرنا کے ساتھ)۔ ؎ معانی نمبر ۲۔۳ میں لکھنؤ میں کھُٹ بولتے ہیں۔ ۴۔(جب پَر کے بعد آئے) کٹا ہوا کے معنی میں مستعمل ہے جیسے پرکُٹ یعنی پر کٹا ہوا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (keet)
keet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔