تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹے" کے متعقلہ نتائج

کَٹے

کَٹا کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

کَٹّے

کَٹَا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

کَٹے جانا

شرمندہ ہونا، خجل ہونا.

کَٹے مَرنا

باہم لڑ کر مرنا، آپس میں لڑائی جھگڑا کرنا، لڑنا جھگڑنا.

کَٹے کَٹے رَہنا

دُور دُور رہنا، الگ الگ رہنا، بے رُخی برتنا.

کَٹے مَرتے ہیں

۔۱۔لڑے مرتے ہیں۔؎ ۲۔جھگڑا کرنا۔ ؎

کَٹے پر نُون لَگانا

تکلیف پر تکلیف دینا

کَٹے پَر نَمَک چِھڑَکنا

تکلیف پر اور تکلیف دینا، زخم پر نمک چِھڑکنا.

کَٹے پَر لُون لانا

تکلیف پر اور تکلیف دینا، زخم پر نمک چِھڑکنا.

کَٹے روکْھ تَلے ہونا

سخت بَلا یا بڑی مصیبت میں گرفتار ہرنا.

کَٹے پَر لُون چِھڑَکْنا

تکلیف پر اور تکلیف دینا، زخم پر نمک چِھڑکنا.

کَٹے پَر نون مِرچ لَگانا

۔(کنایۃً) تکلیف میں تکلیف دینا۔

کَٹّے لَگْنا

(عور) خلافِ مرضی دوسرے کے صَرف میں لانا.

کَٹّے سے کَٹَا

سخت سے سخت ، شدید سے شدید.

کَٹّے لَگانا

(عور) خلافِ مرضی دوسرے کے صَرف میں لانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹے کے معانیدیکھیے

کَٹے

kaTe•कटे

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَٹے کے اردو معانی

صفت

  • کَٹا کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل
  • آٹھ دن کے اندر موت آجائے

شعر

Urdu meaning of kaTe

  • Roman
  • Urdu

  • kaTaa kii maGiiXyaraa haalat taraakiib me.n mustaamal
  • aaTh din ke andar maut aajaa.e

English meaning of kaTe

Adjective

  • cut

کَٹے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone