تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"keat" کے متعقلہ نتائج
keat کے لیے اردو الفاظ
keat کے اردو معانی
- (طیوریات) کیٹ
- گنی مرغ
- گنی کا ایک پرندہ
- مرغا یا مرغی
- پرندےکا بچہ
- چوزہ (خصوصاً) ناتجربہ کار شخص
- کچا آدمی
keat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (तीवरयात) कीट
- ग़नी मुर्ग़
- ग़नी का एक परिंदा
- मुर्गा या मुर्ग़ी
- परिंदे का बच्चा
- चूज़ा (ख़ुसूसन) ना तजुर्बा कार शख़्स
- कच्चा आदमी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کانٹا
سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .
کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی
کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔
کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی
کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔
کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی
بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے ، چونکہ چور اس میں یہ فقرہ کہتا پھرتا ہے کہ ’’کاٹ (کاٹھ) کٹول بانسلی بھنبیری میرا نام‘‘ اس لیے یہ نام رکھا گیا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (keat)
keat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔