تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kazoo" کے متعقلہ نتائج
kazoo کے لیے اردو الفاظ
kazoo کے اردو معانی
اسم
- کازو
- گانے بجانے کا ایک کھلونا، جس میں دونوں کناروں سے کھلی ایک نلکی استعمال کی جاتی ہے، اس کے ایک پہلو میں واقع سوراخ پر جھلی لگی ہوتی ہے جس کے ذریعے بجانے والا گنگناہٹ یا بھنبھناہٹ کی آواز پیدا کرتا ہے
kazoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- काज़ू
- गाने बजाने का एक खिलौना, जिस में दोनों किनारों से खुली एक नलकी इस्तिमाल की जाती है, इस के एक पहलू में वाक़्य सूराख़ पर झिल्ली लगी होती है जिस के ज़रीये बजाने वाला गुनगुनाहट या भुनभुनाहट की आवाज़ पैदा करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کاجُو
ایک درخت ہے جس کی اونچائی تیس سے چالیس فٹ تک ہوتی ہے جس کے پتے کٹھل اورکھرنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں نیز اس کا پھل، ایک طرح کا خشک میوہ جو کچا اور بُھون کر کھایا جاتا ہے
کُوزے
کُوزَہ کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، آب خورہ، پانی پینے کا چھوٹا برتن جو چوڑے مُن٘ھ کا ہوتا ہے، چھوٹا پیالہ، کٹورا
کُوزی
پیچھے کو مُڑا ہوا، پس خمیدہ؛ (لسانیات) وہ پس دندانی مصمتے جن کی ادائیگی میں زبان کسی قدر پلٹ جاتی ہے، مثلاً ٹ، ڈ.
قیزَہ
رک : دہانہ نمبر ۵ ، گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سروں پر لگام اور مہرے کے تسمے باندھنے کو کڑے لگے ہوتے ہیں.
قَزْئی
(چابک سواری) وہ آپنی کانٹے دار دہانہ جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کان٘ٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چبھتے ہیں جس وہ قابو میں رہتا ہے، نہار.
قاضی کی داڑھی تَبَرُک میں گَئی
جب کوئی اچھی شے دیکھتے دیکھتے یا مفت میں خراب ہو جاتی ہے تو یہ مقولہ کہتے ہیں.
قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا
بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا
قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا
بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا
کُوزے میں دَریا بَنْد کَرنا
کسی بڑے مضمون یا بیان کو نہایت مختصر کر کے لکھ دینا کہ اختصار بھی ہو جائے اور مطلب بھی فوت نہ ہونے پائے
کُوزے میں دَریا ہونا
رک : کوزے میں دریا بند کرنا (رک) کا لازم ، طویل مضمون یا بات کو مختصر لفظوں میں بیان کرنا.
قاضی جی کی لَونْڈی مَری سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا
جس کا منہ ہوتا ہے اس کے سبب ہر ایک کی خاطر ہوتی ہے، جب وہ مر جاتا ہے تو کوئی نہیں پوچھتا، جیتے جی کے سب لاگو ہیں، منھ دیکھے کی سب کو خاطر ہوتی ہے، بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا، بہت سے کام بڑے آدمیوں کو خوش کرنے کے لیے ہی کیے جاتے ہیں، ان کے مرنے پر انہیں کوئی نہیں پوچھتا، کیونکہ پھر ان سے کوئی کام نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kazoo)
kazoo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔