تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاجُو" کے متعقلہ نتائج

کاجُو

ایک درخت ہے جس کی اونچائی تیس سے چالیس فٹ تک ہوتی ہے جس کے پتے کٹھل اورکھرنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں نیز اس کا پھل، ایک طرح کا خشک میوہ جو کچا اور بُھون کر کھایا جاتا ہے

کاجُو پَت

کاجو کے پتے جن میں سے روغن کشید کیا جاتا ہے .

کاجو بھوجو

ناپائیدار، کمزور، کام چلاؤ

کَھجُور

کھجور کے درخت کا پھل، خرما، ثمر

کَھجُور پایَہ

مرغ کی ایک قسم جس کی ٹانگوں کے کھردرے حصے کی چتیاں کھجور کے تنے کی طرح پرت دار ہوتی ہیں.

کھجور رس

تاڑی، جنگلی کھجور یا تاڑ کا رس

کھجور چھَڑی

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس پر کھجور کی ٹہنیوں سے مشابہ چھڑیاں بنی ہوتی ہیں.

کَھجُور اُٹْھوانا

(شگون) بچے کے دودھ چھڑانے کے موقع پر نیاز لے لیے کھجوریں پکائی جاتی ہیں ، نیاز کے بعد کسی رکابی میں چند کھجوریں رکھ کے بچے سے کہتے ہیں کہ اس میں سے جتنی کھجوریں تمہارا جی چاہے لے لو، وہ بچہ جتنی کھجوریں اٹھاتا ہے خیال کر لیا جاتا ہے کہ یہ دودھ پینے کے لیے اتنے ہی دن ضد کرے گا.

کَھجُور سے اُکْتا کر اِمْلی پَر آنا

اعلیٰ چیز کو چھوڑ کر ادنیٰ کی طرف رجوع کرنا ، مزیدار چیز سے بدمزہ چیز کی طرف آنا.

کَھجُورْیا

وہ مرغ جس کے بازو سفید، سر زردی مائل سرخ اور باقی جسم کے پر سیاہ یا کسی اور رنگ کے ہوں

کَھجُوری

کھجور سے منسوب، کھجور کی وضع کا، کھجور کے پتوں سے بنا ہوا

کَھجُورا

ایک مرتبہ کا برسایا ہوا اناج جسمیں بھوسا باقی ہو.

کَھجُورْواں

کھجور کے ناہموار تنے کی مانند ، گندھا ہوا ، تراکیب میں مستعمل.

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

کَھجُوری چوٹی

۔مونث۔ (لکھنؤ) ایک قسم کی لہر دار مضبوط گندھی ہوئی چوٹی۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کاجُو کے معانیدیکھیے

کاجُو

kaajuu•काजू

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: مغزیات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کاجُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت ہے جس کی اونچائی تیس سے چالیس فٹ تک ہوتی ہے جس کے پتے کٹھل اورکھرنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں نیز اس کا پھل، ایک طرح کا خشک میوہ جو کچا اور بُھون کر کھایا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of kaajuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht hai jis kii u.unchaa.ii tiis se chaaliis fuT tak hotii hai jis ke patte kaThal aur khirNii ke patto.n kii tarah hote hai.n niiz is ka phal, ek tarah ka Khushak meva jo kachchaa aur bhuu.on kar khaaya jaataa hai

English meaning of kaajuu

Noun, Masculine

  • cashew nut

काजू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त वृक्ष के फल का एक भाग जो बादाम के आकार का किंतु सफ़ेद रंग का होता है तथा उसकी गिरी मेवे के तौर पर खाई जाती है, एक वृक्ष जिसके फलों की गणना सूखे मेवों में होती है

کاجُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاجُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاجُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone