تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قازَہ" کے متعقلہ نتائج

قازَہ

لمبی لگام جسے پکڑ کر گھوڑے کو لے جاتے ہیں

کازَہ

वह गढ़ा जिसमें शिकारी छिपकर बैठता है और उस पर पत्ते और घास-फूस डाल लेता है।

قازَہ ہونا

مطیع ہونا ، فرمانبردار ہونا ، اچھی طرح قابو میں آنا.

قازَہ دار

سائیس، گھوڑے کی دیکھ ریکھ کرنے والا

قیزَہ

رک : دہانہ نمبر ۵ ، گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سروں پر لگام اور مہرے کے تسمے باندھنے کو کڑے لگے ہوتے ہیں.

قَزَع

سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا ، سر کے تھوڑۓ بال صاف کروانا.

قائِزَہ

وہ لگام جو گھوڑے کو مالش کرتے وقت اس کے من٘ہ میں دیتے ہیں تاکہ وہ کسی کو کاٹ نہ سکے

قُوزَہ

کوزہ، شکر سے مصری بنانے کا چھوٹا برتن.

قاز

ایک آبی پرندہ، بڑی بط، کونج

قَضا

حکم ، حکمِ خدا ، وہ حکمِ الٰہی جو مخلوقات کے حق میں واقع ہوا ہے، فرمانِ ازلی، مشیتِ الٰہی

قَزیٰ

Sweeping, dirt, rubbish.

قَضْیا

جھگڑا، بحث

قَضایا

جملے (عبارت وغیرہ کے) قضیے، جھگڑے، مباحث، مطالب، مسائل، خبریں

کُوزَہ

خمیدہ پشت، کبڑا، مرکبات میں مستعمل

کُوزا

(کمھاری) رک: کُوزہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قازَہ کے معانیدیکھیے

قازَہ

qaaza•क़ाज़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

قازَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لمبی لگام جسے پکڑ کر گھوڑے کو لے جاتے ہیں

Urdu meaning of qaaza

  • Roman
  • Urdu

  • lambii lagaam jise paka.D kar gho.De ko le jaate hai.n

English meaning of qaaza

Noun, Masculine

  • long rein for leading horses

क़ाज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबी लगाम जिसे पकड़ कर घोड़े को ले जाते हैं

قازَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone