تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kazoo" کے متعقلہ نتائج

kazoo

کاجُو

ایک درخت ہے جس کی اونچائی تیس سے چالیس فٹ تک ہوتی ہے جس کے پتے کٹھل اورکھرنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں نیز اس کا پھل، ایک طرح کا خشک میوہ جو کچا اور بُھون کر کھایا جاتا ہے

کاجو بھوجو

ناپائیدار، کمزور، کام چلاؤ

کاجُو پَت

کاجو کے پتے جن میں سے روغن کشید کیا جاتا ہے .

قاذُورات

نجاستیں، گندگیاں، غلاظتیں، کوڑا کرکٹ

قاذُورَہ

کوڑا کرکٹ، نجاست، پلیدی

قَضا

حکم ، حکمِ خدا ، وہ حکمِ الٰہی جو مخلوقات کے حق میں واقع ہوا ہے، فرمانِ ازلی، مشیتِ الٰہی

قَزَع

سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا ، سر کے تھوڑۓ بال صاف کروانا.

قَزیٰ

Sweeping, dirt, rubbish.

کَجِی

خمیدگی، ٹیڑھا پن، بے اعتنائی، بے رخی

کَذَا

فارسی میں چنا چْنیں، اردو میں اُس طرح اور اس طرح

قَزْئی

(چابک سواری) وہ آپنی کانٹے دار دہانہ جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کان٘ٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چبھتے ہیں جس وہ قابو میں رہتا ہے، نہار.

کَجّے

(ٹھگی) رنڈی

Cajun

کَجْ

ٹیڑھا، خم، ناراست، مرکبات میں بمعنی بد بھی مستعمل ہے

kazoo کے لیے اردو الفاظ

kazoo

kazoo کے اردو معانی

اسم

  • کازو
  • گانے بجانے کا ایک کھلونا، جس میں دونوں کناروں سے کھلی ایک نلکی استعمال کی جاتی ہے، اس کے ایک پہلو میں واقع سوراخ پر جھلی لگی ہوتی ہے جس کے ذریعے بجانے والا گنگناہٹ یا بھنبھناہٹ کی آواز پیدا کرتا ہے

kazoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काज़ू
  • गाने बजाने का एक खिलौना, जिस में दोनों किनारों से खुली एक नलकी इस्तिमाल की जाती है, इस के एक पहलू में वाक़्य सूराख़ पर झिल्ली लगी होती है जिस के ज़रीये बजाने वाला गुनगुनाहट या भुनभुनाहट की आवाज़ पैदा करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kazoo)

نام

ای-میل

تبصرہ

kazoo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone