تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَزْئی" کے متعقلہ نتائج

قَزْئی

(چابک سواری) وہ آپنی کانٹے دار دہانہ جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کان٘ٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چبھتے ہیں جس وہ قابو میں رہتا ہے، نہار.

قَزیٰ

Sweeping, dirt, rubbish.

قَضْیا

جھگڑا، بحث

قَضِیّہ

حکم، خبر

قضیہ

قَضِیا اُٹْھنا

جھگڑا کھڑا ہونا .

قَضِیّہ کَرْنا

جھگڑا کرنا، بحث کرنا، تکرار کرنا، دانتا کل کل کرنا

قَضِیَّہ سالِبَہ

منطق کا جملۂ منفی .

قَضِیَّہ جانا

جھگڑا ختم ہونا

قَضِیَّہ اُٹْھنا

جھگڑا کھڑا ہونا .

قَضِیَّہ چُکْنا

جھگڑا پاک یا فیصل ہونا .

قَضِیَّہ مِٹْنا

جھگڑا دفع ہونا ، جھنجھٹ ختم ہونا.

قَضِیَّہ بَنانا

منطق کا جلمہ یا مقدمہ بنانا.

قَضِیّہ اُٹھانا

فساد برپا کرنا، جھگڑا کھڑا کرنا

قَضِیَّہ لَگانا

جھگڑا کھڑا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَزْئی کے معانیدیکھیے

قَزْئی

qaz.ii•क़ज़ई

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

قَزْئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (چابک سواری) وہ آپنی کانٹے دار دہانہ جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کان٘ٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چبھتے ہیں جس وہ قابو میں رہتا ہے، نہار.

Urdu meaning of qaz.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (chaabukasvaarii) vo aapnii kaanTedaar dahaanaa jo baag baandhne ke li.e gho.De ke mu.nh me.n diyaa jaataa hai, shariir aur mu.nh zor gho.De ke li.e ye dahaanaa kaanTedaar hotaa hai jo baag khiinchne se gho.De ke mu.nh me.n chubhte hai.n jis vo qaabuu me.n rahtaa hai, nihaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَزْئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَزْئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone