تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jade" کے متعقلہ نتائج
jade کے لیے اردو الفاظ
jade کے اردو معانی
اسم
- یشم سبز
- یشب
- ایک سخت قیمتی پتھر
- یشم یا قیمتی سبز یشم
- تراشیده یشم سبز سے بنا ہوا زیور
اسم
- نکما اڑیل یا تھکا ہارا گھوڑا
- مریل گھوڑا
- ادنیٰ گھوڑا
- اسپ خستہ
- بدنام
- بد کردار یا بدمزاج عورت
- فاحشہ
- چھنال
- کسبی
- رنڈی
- نوجوان عورت (مزاح میں یا حقارتاً استعمال ہوتا ہے)
فعل متعدی
- سختی سےہانکنا
- زیادہ کام سے تھکا دینا
- تھکانا
- پریشان کرنا
- ماندہ کرنا
- چور چور کر ڈالنا، کام کی زیادتی یا کثرت استعمال سے
فعل لازم
- تھکا ہوا ہونا
- حوصلہ نہ ہونا
- من بھر جانا
- ختم ہونا
- کٹھن ہونا
- پریشان ہوتا
jade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यशम सबज़
- यशब
- एक सख़्त क़ीमती पत्थर
- यशम या क़ीमती सबज़ यशम
- तराशीदे यशम सबज़ से बना हुआ ज़ेवर
संज्ञा
- निकम्मा अड़ियल या थका हारा घोड़ा
- मरियल घोड़ा
- अदना घोड़ा
- अस्प ख़स्ता
- बदनाम
- बदकिर्दार या बदमिज़ाज औरत
- फ़ाहिशा
- छनाल
- कसबी
- रंडी
- नौजवान औरत (मज़ाह में या हक़्क़ा रतन इस्तिमाल होता है
सकर्मक क्रिया
- सख़्ती से हांकना
- ज़्यादा काम से थका देना
- थकाना
- परेशान करना
- मांदा करना
- चोर चूर कर डालना, काम की ज़्यादती या कसरत इस्तिमाल से
अकर्मक क्रिया
- थका हुआ होना
- हौसला ना होना
- मन भर जाना
- ख़त्म होना
- कठिन होना
- परेशान होता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَڑا
کوان٘چ، کون٘چ (جس کے پھل سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے)، لاط : Carpopogon Pruriens، جسن گگلی کا ایک پودا، لاط : Mucuna pruritus
جَدی
۱. (لفظاً) بز، بز عانہ ، (نجوم) ( آسمان کے) بارہ برجوں میں سے دسویں برج کا نام جس کے ستاروں کا انْبوہ بکری کے بچے سے مشا بہ معلوم ہوتا ہے
زَیدی
حضرت زید ابن امام زین العابدین سے نسبت رکھنے والا، خواہ نسل و نسب کے اعتبار سے یا عقیدے کی بنا پر
جَدِّ صَحِیْح
دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jade)
jade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔