تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاڑَہ" کے متعقلہ نتائج

جاڑَہ

رک : جاڑا .

جاڑا

سردی، خنکی

جاڑا لَگْنا

سردی محسوس ہونا، ٹھںڈ لگنا

جاڑا پَڑْنا

سردی ہونا، سخت سردی ہونا، سردی کا زور ہونا، بہت زیادہ ٹھنڈک پڑنا

جاڑا بَہار

ایک پودے کا نام جس کے پتے درد، نزلہ اور بخار اتارنے کے لیے مفید ہوتے ہیں

جاڑا کھانا

سردی کا اثر

جاڑا چَڑْھنا

سردی چڑھنا، سردی سے کانپنا، سردی کے ساتھ بخار آنا، تپ لرزے کا اثر ہونا

جاڑا چُھوٹْنا

سردی دور ہونا، ٹھنڈ جاتی رہنا.

جاڑا بُخار

رک : جاڑا معنی نمبر ۰۳

جاڑا دے کَرْ تَپْ آنا

تپ لرزہ ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس میں مریض کو پہلے بے حد سردی لگتی اور کپکپی طبری ہوتی ہے .

جاڑا رُوئی سے جانا ہے یا دُوئی سے

جاڑے میں یا تو رضائی ہونی چاہیے یا ساتھ سونے کے لیے بیوی .

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

گُلابی جاڑا

وہ خفیف سا جاڑا جو موسم سرما کے آخر اور موسم بہار کے آغاز میں ہوتا ہے، موسم بہار کا آغاز جب ہلکی سردی ہوتی ہے

بَسنتی جاڑا

ہلکی سردی، معتدل جاڑا، خفیف سردی

کَڑْکَڑاتا جاڑا

سخت سردی ، شدّت کا جاڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جاڑَہ کے معانیدیکھیے

جاڑَہ

jaa.Da•जाड़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جاڑَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : جاڑا .

Urdu meaning of jaa.Da

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jaa.Da

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاڑَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاڑَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone