تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"indrawn" کے متعقلہ نتائج

indrawn

دَر کَشیدہ

اِنْدرائِن

ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت مگر سخت کڑوا ہوتا ہے

اِنْدْراوَن

رک : اندراین۔

اِنْدْران

رک : اندراین۔

اِنْدْرانی

ایک دوا یا پودے کا نام۔

اِنْدْرا

خواس خمسہ ، ظاہرہ و باطنی میں سے ہر ایک حس۔

اَین٘ڈَْوا

کنڈلی، کپڑے یا بان کا حلقہ جسے سر پر رکھ کے بوجھ اٹھاتے ہیں

اِن٘ڈَْوا

پرانے کپڑے یا بان سے بنایا ہوا ایک کنڈل، جو مزدور اور پنہارے بوجھ یا گھڑا وغیرہ اٹھانے کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، گھڑوں اور مٹکوں وغیرہ کے نیچے رکھا جانے والا حلقہ (تاکہ وہ لڑھکنے نہ پائیں)

اِیْن٘ڈَْوِی

اینڈوا کی تصغیر

اِینْدَھن

چولھے وغیرہ میں جلانے کی لکڑی یا کوئلہ وغیرہ، پٹرول، گیس

اِینْدْرین

رک: اندری.

اِنْدْرایَن

زرد پتوں کی خود رو تربوز کی طرح کی ایک بیل‏، جو برسات میں اگتی اور اکثر بیس ہاتھ تک بڑھ جاتی ہے، پھول اور اس کا نارنگی جیسا پھل سب تلخ اور زہریلے ہوتے ہیں

اِنْدَن

ایندھن (رک) ۔

اِنْدَر پُوری

(ہندو صنمیات) راجا اندر کا پایۂ تخت اور دیویوں اور دیوتاؤں کا مسکن۔

اِنْدراسَن آنا

اندر کے راج کا مزہ آنا ، نہایت عیش و آرام اور بے فکری سے گزرنا۔

indrawn کے لیے اردو الفاظ

indrawn

indrawn کے اردو معانی

صفت

  • در کشیده، مثلاً سانس
  • محو
  • مستغرق
  • مخصوص

indrawn के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • दर कशीदे, मसलन सांस
  • महव
  • मुसतग़र्क़ि
  • मख़सूस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (indrawn)

نام

ای-میل

تبصرہ

indrawn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone