تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْدْرانی" کے متعقلہ نتائج

اِنْدْرانی

ایک دوا یا پودے کا نام۔

نَمَکِ اَندَرانی

رک : لاہوری نمک جو زیادہ مستعمل اور معروف ہے ، کان سے برآمد ہونے والا خوردنی نمک

مِلْحِ اُندُرانی

(طب) ایک نمک جو یمن کے اندران نامی گاؤں سے نکلتا ہے، ایک معدنی نمک، دواؤں میں مستعمل

اَنْدَرُونی

اندرون سے منسوب: خانگی، نجی

اِنْدْران

رک : اندراین۔

ہِندِیرانی

رک : ہندایرانی ، ہند اور ایران کا ۔

اِنْدْرایَن

زرد پتوں کی خود رو تربوز کی طرح کی ایک بیل‏، جو برسات میں اگتی اور اکثر بیس ہاتھ تک بڑھ جاتی ہے، پھول اور اس کا نارنگی جیسا پھل سب تلخ اور زہریلے ہوتے ہیں

اِنْدِراجی

اندراج سے منسوب یا متعلق۔

اَنْدَرُوں

باہم، آپس میں

اَنْدَرُونَہ

(مکان وغیرہ کا) اندر کا حصہ

ہِنْدُوانی

ہندو نیز ہند سے منسوب، ہندوؤں کا نیز ہندوستان کا، ہندوؤں جیسا

اِنْدرائِن

ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت مگر سخت کڑوا ہوتا ہے

ہِنْدورْنا

کیچڑ میں لوٹنا، گارا بنانا، (پانی وغیرہ کو) گدلا کرنا

اَندَرُونی ہِجْرَت

Internal immigration.

اَندَرُونی اِحْتِراق

internal combustion

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْدْرانی کے معانیدیکھیے

اِنْدْرانی

indraanii•इंद्राणी

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

اِنْدْرانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک دوا یا پودے کا نام۔
  • بائیں آنکھ کی پتلی
  • راجا اندر کی زوجہ جس کا ذکر وید سے متعلق لٹریچر میں آتا ہے

Urdu meaning of indraanii

  • Roman
  • Urdu

  • ek davaa ya paude ka naam
  • baa.e.n kii patlay
  • raajaa andar kii zauja jis ka zikr ved se mutaalliq liTrechar aataa huy

इंद्राणी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इंद्र की पत्नी; शची
  • दुर्गा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْدْرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْدْرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone