تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْدْرایَن" کے متعقلہ نتائج

اِنْدْرایَن

زرد پتوں کی خود رو تربوز کی طرح کی ایک بیل‏، جو برسات میں اگتی اور اکثر بیس ہاتھ تک بڑھ جاتی ہے، پھول اور اس کا نارنگی جیسا پھل سب تلخ اور زہریلے ہوتے ہیں

اِنْدْرایَن کا پَھل

اندراین کی بیل کا پھل جو زرد رنگ نارنگی سے مشابہ اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، (مجازاً) وہ شخص جس کا ظاہر حال اچھا اور باطن خراب ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْدْرایَن کے معانیدیکھیے

اِنْدْرایَن

indraayanइंद्रायन

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

موضوعات: پھول

  • Roman
  • Urdu

اِنْدْرایَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرد پتوں کی خود رو تربوز کی طرح کی ایک بیل‏، جو برسات میں اگتی اور اکثر بیس ہاتھ تک بڑھ جاتی ہے، پھول اور اس کا نارنگی جیسا پھل سب تلخ اور زہریلے ہوتے ہیں

Urdu meaning of indraayan

  • Roman
  • Urdu

  • zard patto.n kii Khud ro tarbuuz kii tarah kii ek bail, jo barsaat me.n ugtii aur aksar biis haath tak ba.Dh jaatii hai, phuul aur is ka naarangii jaisaa phal sab talKh aur zahriile hote hai.n

English meaning of indraayan

Noun, Masculine

  • bitter apple
  • wild gourd, colocynth, Cucumis colocynthis
  • a fruit of beautiful appearance but bitter taste
  • a beautiful but worthless person

इंद्रायन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तरबूज की तरह की एक बेल जिसका फल सुंदर किंतु कड़वा एवं विषैला होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْدْرایَن

زرد پتوں کی خود رو تربوز کی طرح کی ایک بیل‏، جو برسات میں اگتی اور اکثر بیس ہاتھ تک بڑھ جاتی ہے، پھول اور اس کا نارنگی جیسا پھل سب تلخ اور زہریلے ہوتے ہیں

اِنْدْرایَن کا پَھل

اندراین کی بیل کا پھل جو زرد رنگ نارنگی سے مشابہ اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، (مجازاً) وہ شخص جس کا ظاہر حال اچھا اور باطن خراب ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْدْرایَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْدْرایَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone