تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْن٘ڈَْوِی" کے متعقلہ نتائج

اِیْن٘ڈَْوِی

اینڈوا کی تصغیر

اِین٘ڈَْوِی کا کَن٘گَن

کلائی میں پہننے کا وہ طلائی یا نقرئی کڑا جو اینڈوی کا ہم شکل گڑھا ہوا ہوتا ہے

اَین٘ڈَْوا

کنڈلی، کپڑے یا بان کا حلقہ جسے سر پر رکھ کے بوجھ اٹھاتے ہیں

اِنْڈْوِی

بڑے پاندان کی کتھے چونے کی کلھیوں کے نیچے رکھنے کا چھوٹا سا خوبصورت حلقہ۔

ہُنڈوی

کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا نوٹ ؛ رک : ہنڈی ؛ وہ رقعہ جو تاجر ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ دینے کے لیے دیتے ہیں ، چیک ، منی آرڈر ، بینک ڈرافٹ ، معاشی اصطلاح میں اعتبار کی دستاویز ۔

اِینڈھی

(کھنساری) گنے کا رس ابالنے کی بھٹی

اَینڈی

اینڈا (۱) (رک) کی تانیث.

اَنْڈوئی

بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل، (جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ : ’’انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی‘‘ زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں، اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی

اَنْڈوں

انڈا کی جمع بحالت مغیرہ، ترکیبات میں مستعمل

اَنْڈی

ارنڈی جس کا یہ مخفف ہے

ہانڈی

کھانا وغیرہ پکانے کے لیے مٹّی کا بنا ہوا خاص وضع کا گول برتن ، مٹی کی دیگچی

اَنْڈْوائی

مرغی یا کوئی اور (مادہ) پرند، جو انڈے دینے پر ہو

اَینڈا

اینْڈتا ہوا، بل کھاتا، سانْپ کی طرح لہراتا، الڑھ پنے سے جھومتا جھامتا

ہَنڈی

ہانڈی، ہنڈیا

اِن٘ڈَْوا

پرانے کپڑے یا بان سے بنایا ہوا ایک کنڈل، جو مزدور اور پنہارے بوجھ یا گھڑا وغیرہ اٹھانے کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، گھڑوں اور مٹکوں وغیرہ کے نیچے رکھا جانے والا حلقہ (تاکہ وہ لڑھکنے نہ پائیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْن٘ڈَْوِی کے معانیدیکھیے

اِیْن٘ڈَْوِی

iinDavii• ईंडवी

اصل: ہندی

دیکھیے: اَین٘ڈَْوا

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

اِیْن٘ڈَْوِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اینڈوا کی تصغیر
  • (موسیقی) چمڑے کے تسموں یا کپڑے کی دھجیوں کا بنا ہوا حلقہ جو طبلے کے پینْدے پر طنابوں کے ساتھ کسا رہتا ہے اور جو طبلے کے ٹیک اور اس کی طنابوں کے لیے روک کا کام دیتا ہے

Urdu meaning of iinDavii

  • Roman
  • Urdu

  • unDvaa kii tasGiir
  • (muusiiqii) cham.De ke tasmo.n ya kap.De kii dhajjiiyo.n ka banaa hu.a halqaa jo table ke piin॒de par tanaabo.n ke saath kasaa rahtaa hai aur jo table ke Tek aur is kii tanaabo.n ke li.e rok ka kaam detaa hai

English meaning of iinDavii

Noun, Feminine

  • ( Music) a roll, coil, or ring of cloth which is used to keep kettle-drums

ईंडवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईंडवा का संक्षिप्त
  • (संगीत) चमड़े के तस्मों या कपड़े की धज्जीयों का बना हुआ वृत्ताकार सामान जो तबले के पेंदे पर तनाबों के साथ कसा रहता है और जो तबले के टेक और उसकी तनाबों के लिए रोक का काम देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْن٘ڈَْوِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْن٘ڈَْوِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone