تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْدرائِن" کے متعقلہ نتائج

اِنْدرائِن

ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت مگر سخت کڑوا ہوتا ہے

پَہاڑی اِن٘دِرائِن

ایک قسم کا کِھیرا جسے ابرالو بھی کہتے ہیں

لال اندرائن

ایک قسم کی بیل

اِنْدْرایَن

زرد پتوں کی خود رو تربوز کی طرح کی ایک بیل‏، جو برسات میں اگتی اور اکثر بیس ہاتھ تک بڑھ جاتی ہے، پھول اور اس کا نارنگی جیسا پھل سب تلخ اور زہریلے ہوتے ہیں

اِنْدْراوَن

رک : اندراین۔

اِنْدْران

رک : اندراین۔

اَنْدَرُونی

اندرون سے منسوب: خانگی، نجی

اِنْدْرانی

ایک دوا یا پودے کا نام۔

اَنْدَرُونَہ

(مکان وغیرہ کا) اندر کا حصہ

ہِنْدورْنا

کیچڑ میں لوٹنا، گارا بنانا، (پانی وغیرہ کو) گدلا کرنا

ہِندِیرانی

رک : ہندایرانی ، ہند اور ایران کا ۔

اِنْدْرایَن کا پَھل

اندراین کی بیل کا پھل جو زرد رنگ نارنگی سے مشابہ اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، (مجازاً) وہ شخص جس کا ظاہر حال اچھا اور باطن خراب ہو.

اَنْدَرُون

باطن، دل، قلب

اِنْدَرَاسَن

اندر دیوتا کے بیٹھنے کا تخت یا شاہی محل، وہ جگہ جہاں عیش و آرام کی ہر چیز مہیا ہو

اَنْدَرُونِ خانَہ

نجی، پرائیویٹ، خانگی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْدرائِن کے معانیدیکھیے

اِنْدرائِن

indrain•इंद्राइन

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اِنْدرائِن کے اردو معانی

 

  • ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت مگر سخت کڑوا ہوتا ہے
  • خوبصورت مگر نکما آدمی

Urdu meaning of indrain

  • Roman
  • Urdu

  • ek phal jo dekhne me.n Khuubsuurat magar saKht ka.Dvaa hotaa hai
  • Khuubsuurat magar nikammaa aadamii

इंद्राइन के हिंदी अर्थ

 

  • एक फल जो देखने में ख़ूबसूरत मगर बहुत कड़वा होता है
  • ख़ूबसूरत मगर निकम्मा आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْدرائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْدرائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone