تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heat" کے متعقلہ نتائج
heat کے لیے اردو الفاظ
heat کے اردو معانی
اسم
- حرارت
- حدت
- تپش
- تمازت
- گرمی
- گرم ہونے کی اہلیت یا حالت
- درجۂ حرارت
- (طبیعیات) ایصال، نقل یا اشعاع کے ذریعے حرارتی توانائی کا ایک مادے سے دوسرے میں انتقال
- (فلزیات) حرارت کی مسلسل شدتوں میں سے ایک، جیسے کچ دھات کو پگھلانا
- جسم کا غیر معمولی حد تک زیادہ درجہ حرارت
- گرم ماحول یا آب و ہوا
- مادے کا رنگ یا ظاہری حالت جو اس کے درجہ حرارت کی علامت ہو
- احساس کی گہرائی
- انتہائی اشتیاق یا تشدد
- هیجان
- مستی
- تابش
- سرگرمی
- تاپ
- تاؤ
- جوش
- اضطراب یا دباؤ
- (حیوانیات) مادہ جانوروں میں جنسی ہیجان کی مدت
- زبردست جنسی ہیجان
- (کھیل) ایک ہی کوشش جیسے دوڑ میں
- کمزور تر کھلاڑیوں کے اخراج کے لیے ابتدائی مقابلہ
- (عوامی) قانون کا بڑھتا ہوا نفاذ
- ظلم و تشدد
فعل متعدی
- گرم کرنا یا گرم کرنے/ہونے کو محسوس کرانا
- جذباتی طور پر برانگیختہ کرنا
فعل لازم
- گرم ہونا یا حرارت سے پر ہونا
- جذباتی طور پر مشتعل ہونا
- جوش میں آجانا یا متحرک ہو جانا
heat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हरारत
- हिद्दत
- तपिश
- तमाज़त
- गर्मी
- गर्म होने की अहलीयत या हालत
- दर्जा-ए-हरारत
- (तबीअयात) ईसाल, नक़ल या इशआ के ज़रीये हरारती तवानाई का एक माद्दे से दूसरे में इंतिक़ाल
- (फ़लज़यात) हरारत की मुसलसल शिद्दतों में से एक, जैसे कुच धात को पिघलाना
- जिस्म का ग़ैरमामूली हद तक ज़्यादा दर्जा हरारत
- गर्म माहौल या आब-ओ-हुआ
- माद्दे का रंग या ज़ाहिरी हालत जो इस के दर्जा हरारत की अलामत हो
- एहसास की गहराई
- इंतिहाई इश्तियाक़ या तशद्दुद
- ेईजान
- मस्ती
- ताबिश
- सरगर्मी
- ताप
- ताऊ
- जोश
- इज़तिराब या दबाओ
- (हैव इनयात) माद्दा जानवरों में जिन्सी हैजान की मुद्दत
- ज़बरदस्त जिन्सी हैजान
- (खेल) एक ही कोशिश जैसे दौड़ में
- कमज़ोर तर खिलाड़ियों के इख़राज के लिए इबतिदाई मुक़ाबला
- (अवामी) क़ानून का बढ़ता हुआ नफ़ाज़
- ज़ुलम-ओ-तशद्दुद
सकर्मक क्रिया
- गर्म करना या गर्म करने/होने को महसूस कराना
- जज़बाती तौर पर बरअंगेख़्ता करना
अकर्मक क्रिया
- गर्म होना या हरारत से पर होना
- जज़बाती तौर पर मुश्तइल होना
- जोश में आजाना या मुतहर्रिक हो जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
heath robinson
وضع یاتخلیق کے اعتبار سے انوکھی، نا کارہ؛ بینڈی، باولی اپج [انگریز کارٹونسٹ م: ۱۹۴۴ء کے نام پر].
ہاتھی
خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)
ہات جوڑ کَر کَھڑا ہونا
دست بستہ کھڑا ہونا ، مؤدب کھڑا ہونا ؛ خدمت کے لیے حاضر رہنا ؛ اطاعت کا اظہار کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heat)
heat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔