تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hot" کے متعقلہ نتائج

ہوٹ

دانتوں کے سامنے لگے ہوئے عضلات کے دو پٹ نما ٹکڑوں میں سے کوئی ایک، لب (ہونٹ)

ہوت

برتا ، برتاؤ ، وسیلہ ، ذریعہ

hot

مَسْت

ہوت ہونا

سرمایہ دار ہونا ، صاحب ثروت ہونا ، صاحب حیثیت ہونا ۔

ہوت والی

دولت مند ، امیر ، غنی ، مال دار (خاتون).

ہوت والا ہے

تونگر ہے ، مقدور والا ہے.

ہوت کی جوت ہیں

پیسوں کی وجہ سے ہیں ، جب تک دولت ہے تب تک ساتھ ہیں (لالچی دوستوں وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

ہوت جوت والی

صاحبِ ثروت ، امیر (خاتون) ۔

ہوت کو جوت ہے

روپے کے ساتھ ساری رونق ہے ، روپیہ ہو تو جنگل میں منگل ہے.

ہوت جوت والا

صاحبِ ثروت ، صاحبِ مقدور ، امیر کبیر.

ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں

باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.

ہوت نَہ ہوت

امیری غریبی ، بھلا بُرا وقت ۔

ہوت میں نِعمَت نَہ ہوت میں مُصِیبَت

امیری میں نعمت ہے غریبی میں مصیبت ۔

ہوت کے جوت ہیں

رک : ہوت کی جوت ہیں ؛ روپے پیسے کی چمک دمک ہے ، دولت سے رونق اور بہار ہے.

ہوت کی جوت ہے

۔(عو) مثل۔

hot کے لیے اردو الفاظ

hot

hɒt

hot کے اردو معانی

صفت

  • گرم
  • تتا
  • حار
  • حرارت رکھنے یا پہنچانے والا، خصوصاً بلند درجے کی، جیسے گرم اسٹوو (چولھا)، گرم کافی وغیرہ
  • ہائی وولٹیج کے کرنٹ والا، جیسے گرم تار
  • بہت گرم جیسے موسم یا آب و ہوا
  • بہت جسمانی حرارت کے احساس والا جیسے آگ کی قربت، بھاری کپڑوں، زیادہ ورزش یا بخار سے
  • اس قسم کا احساس زا یا احساس کے ساتھ جیسے شرمانے یا بخار سے
  • زبان، جلد وغیرہ پر جلن کا اثر پیدا کرنے والا/ والی جیسے کالی مرچ، رائی یا آبلے/ تیز/ تیکھا/ مرچ دار
  • کٹیلا
  • نوکیلا
  • شدید جذبات کا حامل یا مظہر
  • آتشیں یا دہکتا ہوا
  • جذباتی، تند یا مشتعل جیسے لوگ، مزاج یا الفاظ
  • آگ بگولا
  • متشدد، سخت، گہری، تیز یا تازہ جیسے خوشبو یا شکار کی ہو
  • (عوامی) کسی چیز کے بارے میں جذباتی یا پُرجوش
  • ہیجانی، بے قابو
  • پُرشوق یا بہت زیادہ جنسی
  • قسمت یا مہارت کا اظہار کنندہ
  • چرایا ہوا یا ناجائز طریقے سے حاصل کردہ
  • تکلیف دہ یا ناخوشگوار

فعل متعلق

  • گرمی سے
  • گرمجوشی سے۔ نیز : hotly

hot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • गर्म
  • तता
  • हार
  • हरारत रखने या पहुंचाने वाला, ख़ुसूसन बुलंद दर्जे की, जैसे गर्म असटोव (चूल्हा), गर्म काफ़ी वग़ैरा
  • हाई वोल्टेज के करंट वाला, जैसे गर्म तार
  • बहुत गर्म जैसे मौसम या आब-ओ-हुआ
  • बहुत जिस्मानी हरारत के एहसास वाला जैसे आग की क़ुरबत, भारी कपड़ों, ज़्यादा वरज़िश या बुख़ार से
  • इस किस्म का एहसास ज़ाया एहसास के साथ जैसे शर्माने या बुख़ार से
  • ज़बान, जलद वग़ैरा पर जलन का असर पैदा करने वाला/ वाली जैसे काली मिर्च, राई या आबले/ तेज़/ तीखा/ मिर्चदार
  • कटीला
  • नोकीला
  • शदीद जज़बात का हामिल या मज़हर
  • आतिशीं या दहकता हुआ
  • जज़बाती, तुंद या मुश्तइल जैसे लोग, मिज़ाज या अलफ़ाज़
  • आग बगूला
  • मुतशद्दिद, सख़्त, गहिरी, तेज़ या ताज़ा जैसे ख़ुशबू या शिकार की हो
  • (अवामी) किसी चीज़ के बारे में जज़बाती या पुरजोश
  • हीजानी, बेक़ाबू
  • पुरशोक़ या बहुत ज़्यादा जिन्सी
  • क़िस्मत या महारत का इज़हार कनुंदा
  • चुराया हुआ या नाजायज़ तरीक़े से हासिल करदा
  • तकलीफ़देह या नाख़ुशगवार

क्रिया-विशेषण

  • गर्मी से
  • गर्मजोशी से। नीज़ : hotl

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hot)

نام

ای-میل

تبصرہ

hot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone