تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"heath hen" کے متعقلہ نتائج

heath hen

ہاتھ ہونا

اختیار میں ہونا، قابو میں ہونا، بس میں ہونا، قبضے میں ہونا

ہاتھی ہَنگام

لگان کی معافی یا رعایت وغیرہ کا وقت (جنگلی ہاتھیوں کی وجہ سے خسارے کے بعد)

اَللہ کے بَڑے بَڑے ہاتھ ہیں

خدا کا فضل و کرم بے پایاں ہے، مایوس نہ ہو وہ فلاح کی کوئی نہ کوئی سبیل نکا لے گا

دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں

خدا ہزارون حیلوں سے دیتا ہے

ہاتھ پاؤں رانْگا رانْگا ہوئے جاتے ہَیں

۔ہاتھ پاؤںشل ہوکر سرد ہوجانا کی جگہ۔(فقرہ) طبیعت اکتائی ہوئی ہاتھ پاؤں رانگا رانگا ہوئے جاتے ہیں۔

اُسکے دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہَیں

روزی کا ایک در بند ہو تو خداے تعالیٰ ستردر کھول دیتا ہے، وہ کسی نہ کسی طرح اپنے بندوں کو ضرور رزق پہنچاتا ہے

ہاتھ پاؤں چَلتے ہیں

کام کرنے کے قابل ہیں

مارتے کے ہاتھ پکڑے جاتے ہیں کہتے کا منہ نہیں پکڑا جاتا

بد زبان کی زبان نہیں روکی جاسکتی، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا

چار ہاتھ پاؤں سب کے ہیں

ہر شخص کو کچھ نہ کچھ توفیق حاصل ہے

چار ہاتھ پاؤں تو سب کے ہیں

ہر شخص کو کچھ نہ کچھ توفیق حاصل ہے

ہاتھ بیچے ہیں، ذات نَہِیں بیچی

۔ یہ مقولہ خدمت گاروں کا ہے ۔یعنی تمہاری خدمت اورنوکری بجالائیں گے۔مگر بُرا بھلا اور گالی گلوچ نہیں سنیں گے؎

ہاتھ بیچے ہیں، کچھ ذات نہیں بیچی

نوکری کی ہے مگر گالی گلوچ نہیں کھائینگے

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہَیں

کچھ نہیں کرتے ، بیکار بیٹھے ہیں

ہَزار ہاتھ ہَیں

۔ دینے کے بہیترے ڈھنگ ہیں۔(فقرہ) خدا کے ہزار ہاتھ ہیں۔

ہاتھ پَتَّھر تَلے دِیے ہَیں

مجبوری ہے ، لاچار ہیں ، خود مشکل میں پھنسے ہیں ۔

ہاتھ خالی نہیں ہیں

فرصت نہیں ہے، کام میں مصروف ہیں

طُوطِیاں ہاتھ پَسارْتی ہَیں

شیریں زبانی اور خوش کلامی کی تعریف میں بولتے ہیں.

ہاتھ ٹُوٹتے ہَیں

بہت کاہل ہے ، کام چور ہے ۔

ہاتھ کَٹ چُکے ہیں

مجبور ہیں ؛ تحریر دے بیٹھے ہیں ، تحریر دے دی ہے ؛ بات تسلیم کرکے لکھ چکا ہوں.

کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں

کرچھی کا استعمال ہاتھوں کو بچانے کے لئے ہوتا ہے

چار ہاتھ پانو سَب رَکھتے ہیں کُچھ تُمہارے ہی نَہیں ہیں

کماؤ کھاؤ

لِیپا پوتی لِیپا پِھر دیکھا تو ہاتھ کالے ہیں

محنت کی اور کچھ پھل نہ پایا .

لِیک کا پَیسا تو ہاتھ کی لَکِیریں ہیں

راہ داری کا محصول تو دینا ہی پڑے گا ؛ نیگ دینا ہی پڑتا ہے

ایک آنکھ پُھوٹتی ہے تو دُوسری پَر ہاتھ رَکھتے ہَیں

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگا تار آنسووں کی بارش ہونا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، زار و قطار رونا

سَب ہاتھ لِیے بَیٹھے ہیں

سب تمہارا انتظار کر رہے ہیں، کسی نے کھانا نہیں کھایا

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں ٹَلْتی ہیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

ہَم اَبھی سے فاتِحَہ کے لیے ہاتھ اُٹھاتے ہیں

(عور) جب کوئی جھوٹ موٹ مرنے کی دھمکی دیتا ہے تو عورتیں کہتی ہیں

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں

قسمت میں جو لکھا ہے وہ ہو کر رہتا ہے .

کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چَہ لاکھوں ہوں سَنْگ

اگر تم کام اچھا چاہتے ہو تو اسے خود کرو

کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چاہے لاکھوں ہوں سَنْگ

اگر تم کام اچھا چاہتے ہو تو اسے خود کرو

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹی ہَیں

۔ مثل۔ نوشتہ تقدیربنہیں مٹتا۔

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

heath hen کے لیے اردو الفاظ

heath hen

heath hen کے اردو معانی

اسم

  • (برطانوی) کالی جنگلی مرغی
  • شمالی امریکا کا معدوم پرندہ جو پاموز مرغ کی طرح ہوتا ہے

heath hen के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बर्तानवी) काली जंगली मुर्ग़ी
  • शुमाली अमरीका का मादूम परिंदा जो पामोज़ मुर्ग़ की तरह होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (heath hen)

نام

ای-میل

تبصرہ

heath hen

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone