تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goodie" کے متعقلہ نتائج
goodie کے لیے اردو الفاظ
goodie کے اردو معانی
- کا متبادل۔.
goodie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का मुतबादिल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُوڈی
(قصائی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی یا نلیاں جن میں گودا بھرا ہوتا ہے ، گودے دار نلی یا ہڈّی ، پیر اور گُکھٹنے کے درمیان کی نلی
گودی پَھیلا پَھیلا کَر دُعا دینا
۔دل سے دعا دینا۔ ہاتھ اُٹھا اُٹھا کر گودی پھیلا پھیلا کے دل سے دعا دی کہ الٰہی جس نے ہمیں ہنر سکھایا وہ بھی اُس کا پھل پائے۔
گودی میں بَیٹھ کے آنکھ میں اُنگلی
بہت گستاخ یا ناشکرا ہے، جس سے فائدہ اٹھاتا ہے اسی کی بےعزتی کرتا ہے یا اسی کا نقصان کرتا ہے
گاڑی
آدمیوں کے سوار ہونے یا سامان لادنے کے کام میں آنے والی سواری جسے کسی ذریعے سے کھینچ کر یا دھکیل کر چلایا جائے، جیسے: بگھی، چھکڑا، تانگہ، فٹن، موٹر کار، بیل گاڑی اور ریل گاڑی وغیرہ
گیڑی
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں دو پالے بنا کر بیچ میں لکیر کھینچتے ہیں اس پر ایک گول لکڑی رکھ دی جاتی ہے، ایک کھلاڑی اس پر اپنے ہاتھ کی لکڑی تان کر زور سے مارتا ہے جس کی رکھی ہوئی لکڑی مقرّرہ حد سے دور جا پڑے وہ جیت جاتا ہے اس طرح دوسری لکڑی نشانہ لگانے کو رکھی جاتی ہے، ناکام کھلاڑی کو بٹھا دیا جاتا ہے نیز وہ کہنی دار منھ کی ڈیڑھ دو فٹ لمبی اور اوسط درجے کی موٹی لکڑی جو اس کھیل میں استعمال ہوتی ہے (بطور کھیل عموماً جمع میں مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (goodie)
goodie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔