تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گادا" کے متعقلہ نتائج

گادا

(کاشت کاری) خام گیہوں اور جو کی بھنی ہوئی بالی

گادھی

رک : گدّی .

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گُودا

نلیوں اور ہڈّیوں کا اندرونی ملائم مادّہ

گَدّا

بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.

گُودَہ

رک : گودا ، مغز.

گِیدا

چوری، ٹھگی، مسافروں کی تلاش یا قتل کے وقت روشنی کرنے والا ٹھگ، دھوکا دے کر لوٹ مار کرنے والا ٹھگ، ٹیپ والا ٹھگ

گیدا

चिड़िया का वह छोटा बच्चा जिसके पर अभी तक न निकले हों

گادی

رک : گدّی جو زیادہ مستعمل ہے.

گاد

تلچھٹ.

گاہْدی

کولھو یا رہٹ وغیرہ کی اس لکڑی کو کہتے ہیں جس پر بیٹھ کر بیلوں کو ہان٘کتے ہیں.

گَہْرَا

جو سطح سے نیچے کی طرف عمق رکھتا ہو، عمیق

گَدھا

سفید یا خاکستری رنگ کا جانور جو گھوڑے اور خچّر سے چھوٹا ہوتا اور بوجھ لادنے یا سواری کے کام آتا ہے.

گائِیدَہ

وہ (عورت) جس نے اپنی بکارت کھو دی ہو

گدا گد کرنا

تلے اوپر یا پے در پے گرما

اردو، انگلش اور ہندی میں گادا کے معانیدیکھیے

گادا

gaadaa•गादा

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

گادا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) خام گیہوں اور جو کی بھنی ہوئی بالی
  • گیہوں اور جَو جو خوشے میں قریب پختگی کے ہوگئے ہوں، نیم پختہ

Urdu meaning of gaadaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) Khaam gehuu.n aur jo kii bhunii hu.ii baalii
  • gehuu.n aur jo jo Khoshe me.n qariib puKhtgii ke hoge huu.n, niyam puKhtaa

गादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) कच्चे गेहूँ और जौ की भुनी हुई बाली
  • गेहूँ और जौ जो बाली में लगभग पक गए हों, आधे पके हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گادا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گادا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone