تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ghaut" کے متعقلہ نتائج
ghaut کے لیے اردو الفاظ
ghaut کے اردو معانی
- [اُردو] گھاٹ
- برصغیر پاک و ہند میں دریا کے کنارے ایک جگہ عموماً چبوترا جس کی سیڑھیاں دریا میں اترتی ہیں اور جو نہانے نیز سماجی اجتماع کے لیے استعمال ہوتا ہے
ghaut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- [उर्दू] घाट
- बर्र-ए-सग़ीर पाक-ओ-हिंद में दरिया के किनारे एक जगह उमूमन चबूतरा जिस की सीढ़ीयां दरिया में उतरती हैं और जो नहाने नीज़ समाजी इजतिमा के लिए इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غوطے
پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی
گھَاٹْ
دریا یا تالاب وغیرہ کے کنارے پر بنی ہوئی سیڑھیاں، جہاں پانی بھرتے اور نہاتے دھوتے ہیں، پانی بھرنے یا نہانے دھونے کی جگہ ، وہ سیڑھیوں دار مقام جہاں لوگ نہاتے ہیں
گُھٹ گُھٹ کے مَرْنا
تنہائی کی کوفت سے مرنا ، قید و بند کی صعوبتیں اٹھا اٹھا کر مرنا ، بڑی اذیت اور تکلیف میں مرنا، تنگی اور تکلیف سہہ کے جان دینا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ghaut)
ghaut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔