تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غوطے" کے متعقلہ نتائج

غوطے

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی

غوطے مارْنا

رک : غوطہ مارنا.

غوطے میں چَلے جانا

مستغرق ہونا ، محو ہونا ، سوچ میں ہڑنا نیز بے ہوش ہونا.

غوطے کھانا

رک : غوطہ کھانا معنی نمبر

غوطے میں آنا

فکر میں محو ہو جانا ، سوچ میں پڑ جانا.

غوطے میں جانا

مستغرق ہونا ، محو ہونا ، سوچ میں ہڑنا نیز بے ہوش ہونا.

غوطے میں آ جانا

فکر میں محو ہو جانا ، سوچ میں پڑ جانا.

عَقْل غوطے کھانا

عقل کا غوطے کھانا، عقل چکرانا، سخت حیرت ہونا، کچھ سمجھ میں نہ آنا

مُفت کی گَنْگا اِنعام کے غوطے

مفت کا مال جتنا چاہو خرچ کرو

ہاتھی آئیں گھوڑے جائیں اُونْٹ بیچارے غوطے کھائیں

دشوار گزار یا تنگ جگہ جہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو ، وہ مقام جہاں سب بے بس ہو جاتے ہیں ۔

ہاتھی آئیں گھوڑے جائیں اُونْٹ بِچارے غوطے کھائیں

دشوار گزار یا تنگ جگہ جہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو ، وہ مقام جہاں سب بے بس ہو جاتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غوطے کے معانیدیکھیے

غوطے

Goteग़ोते

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: غوطَہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غوطے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی

شعر

Urdu meaning of Gote

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ke niiche jaane ka amal, Dubkii, paanii me.n Duubnaa ya Dubonaa, tairaak ka paanii ke andar niiche kii taraf chala jaana, Gashii, behoshii, Gaflat, sukuut ka aalam, istiGraaq kii haalat, mahviyat, falak, andesha, pareshaanii

English meaning of Gote

Noun, Masculine

  • diving, dipping, immersion, a plunge

ग़ोते के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डुबकी, ऊपर से नीचे आना, गहरे जलाशय में उतरकर अपने शरीर को जल में इस प्रकार डुबाना कि बाहर कोई अंग न रह जाय, बेहोशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غوطے

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی

غوطے مارْنا

رک : غوطہ مارنا.

غوطے میں چَلے جانا

مستغرق ہونا ، محو ہونا ، سوچ میں ہڑنا نیز بے ہوش ہونا.

غوطے کھانا

رک : غوطہ کھانا معنی نمبر

غوطے میں آنا

فکر میں محو ہو جانا ، سوچ میں پڑ جانا.

غوطے میں جانا

مستغرق ہونا ، محو ہونا ، سوچ میں ہڑنا نیز بے ہوش ہونا.

غوطے میں آ جانا

فکر میں محو ہو جانا ، سوچ میں پڑ جانا.

عَقْل غوطے کھانا

عقل کا غوطے کھانا، عقل چکرانا، سخت حیرت ہونا، کچھ سمجھ میں نہ آنا

مُفت کی گَنْگا اِنعام کے غوطے

مفت کا مال جتنا چاہو خرچ کرو

ہاتھی آئیں گھوڑے جائیں اُونْٹ بیچارے غوطے کھائیں

دشوار گزار یا تنگ جگہ جہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو ، وہ مقام جہاں سب بے بس ہو جاتے ہیں ۔

ہاتھی آئیں گھوڑے جائیں اُونْٹ بِچارے غوطے کھائیں

دشوار گزار یا تنگ جگہ جہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو ، وہ مقام جہاں سب بے بس ہو جاتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غوطے)

نام

ای-میل

تبصرہ

غوطے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone