تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹ گُھٹ کے مِٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھٹ گُھٹ کے مِٹْنا

بے کسی اور کسمپرسی کی حالت میں ختم ہو جانا ، لاچارگی کی موت ، تکلیف اور صعوبت سے مرنا.

گُھٹ گُھٹ کے رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

گُھٹ گُھٹ کے

۔رُک رُک کے۔ سانس رُک رُک کے ضیق سے۔

گُھٹ گُھٹ کے مَرْنا

تنہائی کی کوفت سے مرنا ، قید و بند کی صعوبتیں اٹھا اٹھا کر مرنا ، بڑی اذیت اور تکلیف میں مرنا، تنگی اور تکلیف سہہ کے جان دینا.

گُھٹ گُھٹ کے جان دینا

۔تنگی اور تکلیف برداشت کر کے جان دینا۔ تنہائی اور بے کسی کی حالت میں مرنا۔ ؎

گُھٹ گُھٹ کے دَم نِکَلْنا

رک: گُھٹ گُھٹ کر مرنا.

گُھٹ کے مَرْ جانا

رک : گُھٹ کر مر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹ گُھٹ کے مِٹْنا کے معانیدیکھیے

گُھٹ گُھٹ کے مِٹْنا

ghuT ghuT ke miTnaaघुट घुट के मिटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گُھٹ گُھٹ کے مِٹْنا کے اردو معانی

  • بے کسی اور کسمپرسی کی حالت میں ختم ہو جانا ، لاچارگی کی موت ، تکلیف اور صعوبت سے مرنا.

Urdu meaning of ghuT ghuT ke miTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be kasii aur kasampursii kii haalat me.n Khatm ho jaana, laachaargii kii maut, takliif aur saa.ibat se marnaa

घुट घुट के मिटना के हिंदी अर्थ

  • बे किसी और कसमपुर्सी की हालत में ख़त्म हो जाना, लाचारगी की मौत, तकलीफ़ और सऊबत से मरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھٹ گُھٹ کے مِٹْنا

بے کسی اور کسمپرسی کی حالت میں ختم ہو جانا ، لاچارگی کی موت ، تکلیف اور صعوبت سے مرنا.

گُھٹ گُھٹ کے رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

گُھٹ گُھٹ کے

۔رُک رُک کے۔ سانس رُک رُک کے ضیق سے۔

گُھٹ گُھٹ کے مَرْنا

تنہائی کی کوفت سے مرنا ، قید و بند کی صعوبتیں اٹھا اٹھا کر مرنا ، بڑی اذیت اور تکلیف میں مرنا، تنگی اور تکلیف سہہ کے جان دینا.

گُھٹ گُھٹ کے جان دینا

۔تنگی اور تکلیف برداشت کر کے جان دینا۔ تنہائی اور بے کسی کی حالت میں مرنا۔ ؎

گُھٹ گُھٹ کے دَم نِکَلْنا

رک: گُھٹ گُھٹ کر مرنا.

گُھٹ کے مَرْ جانا

رک : گُھٹ کر مر جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹ گُھٹ کے مِٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹ گُھٹ کے مِٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone