تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا

غم اور دُکھ کو خاموشی سے سہہ لینا.

گُھٹ گُھٹ کَر رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

گُھٹ گُھٹ کَر

بہت زیادہ دب کر ، بہت زیادہ ضبط کرکے ، بہت خاموشی سے.

گُھٹ کَر رَہ جانا

بھچ جانا ، دب جانا ، گھٹنا.

گُھٹ کَر

خاموشی اور ضبط کی کوفت اٹھا کر .

گُھٹ گُھٹ کَر رونا

آنسو اور چیخ کو دباتے ہوئے رونا ، چپکے چپکے رونا.

گُھٹ گُھٹ کَر مَرْنا

تنگی اور تکلیف برداشت کرکے جان دینا ، بے کسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنا.

گُھٹ کَر بَیٹْھنا

تنہائی کی کوفت برداشت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا کے معانیدیکھیے

گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا

ghuT-ghuT kar rahnaaघुट-घुट कर रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا کے اردو معانی

  • غم اور دُکھ کو خاموشی سے سہہ لینا.

Urdu meaning of ghuT-ghuT kar rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gam aur dukh ko Khaamoshii se saha lenaa

घुट-घुट कर रहना के हिंदी अर्थ

  • गुम और दुख को ख़ामोशी से सह लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا

غم اور دُکھ کو خاموشی سے سہہ لینا.

گُھٹ گُھٹ کَر رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

گُھٹ گُھٹ کَر

بہت زیادہ دب کر ، بہت زیادہ ضبط کرکے ، بہت خاموشی سے.

گُھٹ کَر رَہ جانا

بھچ جانا ، دب جانا ، گھٹنا.

گُھٹ کَر

خاموشی اور ضبط کی کوفت اٹھا کر .

گُھٹ گُھٹ کَر رونا

آنسو اور چیخ کو دباتے ہوئے رونا ، چپکے چپکے رونا.

گُھٹ گُھٹ کَر مَرْنا

تنگی اور تکلیف برداشت کرکے جان دینا ، بے کسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنا.

گُھٹ کَر بَیٹْھنا

تنہائی کی کوفت برداشت کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone