تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gauge" کے متعقلہ نتائج
gauge کے لیے اردو الفاظ
gauge کے اردو معانی
اسم
- گیج
- پیمانه
- ناپ
- گنجایش، وسعت، مقدار یا سائز کا اندازہ لگانے یا جانچنے کا ذریعہ
- معیار
- پیمایش یا نشان لگانے کے مختلف آلات میں سے کوئی ایک (جیسے عمارت سازی یا جلد سازی میں)
- (ریلوے) ریل کی پٹریوں کا درمیانی فاصلہ، جو امریکا میں چار فٹ ساڑھے آٹھ انچ ہوتا ہے
- بندوق کی گولی کا قطر
- جرابوں میں دوسرے بنے ہوئے کپڑے کی نفاست جانچنے کا پیمانہ جو فی ڈیڑھ انچ میں پھندوں کے تعداد سے متعین ہوتا ہے
- بنائی کی سلائیوں کے قطر کا سائز اور فی انچ ٹانکوں کی تعداد یا قطاریں ناپنے کا آلہ
- (جہاز رانی) جہاز کا محل وقوع، دوسرے جہاز یا ہوا کے رُخ کے لحاظ سے
فعل متعدی
- کسی چیز کی مقدار یا گنجایش ناپنا یا اندازہ کرنا
- صلاحیت، طاقت یا خصوصیت کے لحاظ سے ناپنا
- اندازہ کرنا
- تخمینہ لگانا
- جانچنا
- کسی معیار کے مطابق بنانا
- (فن تعمیر) پلستر کی مانند ملانا یا پتھروں کے مطابق شکل دینا
gauge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गेज
- पैमाने
- नाप
- गुंजाइश, वुसअत, मिक़दार या साइज़ का अंदाज़ा लगाने या जांचने का ज़रीया
- मयार
- पैमा यश या निशान लगाने के मुख़्तलिफ़ आलात में से कोई एक (जैसे इमारत साज़ी या जल्द साज़ी में
- (रेलवे) रेल की पटरियों का दरमयानी फ़ासिला, जो अमरीका में चार फ़ुट साढे़ आठ इंच होता है
- बंदूक़ की गोली का क़ुतर
- जुराबों में दूसरे बने हुए कपड़े की नफ़ासत जांचने का पैमाना जो फ़ी डेढ़ इंच में फंदों के तादाद से मुतय्यन होता है
- बनाई की सिलाइयों के क़ुतर का साइज़ और फ़ी इंच टांकों की तादाद या क़तारें नापने का आला
- (जहाज़रानी) जहाज़ का महल वक़ूअ, दूसरे जहाज़ या हुआ के रुख़ के लिहाज़ से
सकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ की मिक़दार या गुंजाइश नापना या अंदाज़ा करना
- सलाहीयत, ताक़त या ख़ुसूसीयत के लिहाज़ से नापना
- अंदाज़ा करना
- तख़मीना लगाना
- जांचना
- किसी मयार के मुताबिक़ बनाना
- (फ़न तामीर) पलस्तर की मानिंद मिलाना या पत्थरों के मुताबिक़ शक्ल देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُونگے
جو صاف نہ بولتا ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے، وہ شخص جو قوتِ گویائی سے محروم ہو، جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا، خاموش، چپ چاپ
گوگا
جوار کی ایک قسم ، جس کے پتّے کی ڈنڈی کا رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے اس کا بُھٹا سب سے وزنی ہوتا ہے اور پودا بہت سی شاخیں پیدا کرتا ہے ، اس وجہ سے اس کے دانے کی پیداوار دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے.
گوگا پِیر کی چَھڑِیاں
ظاہر پیر کے سمادھ لینے کا دن یا تاریخ جس میں اس کی زیارت کے واسطے تمام مُلک کے خا کروب اپنے اپنے شہروں میں جمع ہو کر چھڑیاں نکالتے اور گوگا کے مزار تک مرادیں لے کر جاتے ہیں جہاں میلہ لگتا ہے.
گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے
گونگے کو دکھ ہوتا ہے کہ وہ اپنا سپنا کسی کو سنا نہیں سکتا
گونگی جورو بھلی، گونگا ناڑیل نہ بھلا
گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں
گَنگا
بھارت میں ایک مشہور دریا جو سلسلۂ کوہ ہمالیہ کے گنگوتری نامی ایک پہاڑ سے نکل کر مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا خلیج بنگال میں گِرتا ہے، ہندو اس دریا کو نہایت مقدس مانتے ہیں اور اس میں نہانا باعث ثواب اور مُردوں کی راکھ یا ہڈَیاں اس میں ڈالنا ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں
گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا
گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gauge)
gauge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔