تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونگا" کے متعقلہ نتائج

گُونگا

وہ شخص جو قوت گویائی سے محروم ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے

گُونگا کَرنا

خاموش کرنا ، چُپ کرنا.

گُونگا ہونا

بولنے سے معزور ہونا ، گویائی سے محروم ہو جانا ، بول نہ سکنا خاموش ہو جانا.

گُونگا بَنانا

خاموش کردینا ، چُپ کرا دینا.

گُونگا ہو جانا

بولنے سے معزور ہونا ، گویائی سے محروم ہو جانا ، بول نہ سکنا خاموش ہو جانا.

گُونگا بَنْنا

گونگا بنانا (رک) کا لازم ، خاموش ہو جانا ، چپکا رہنا.

گُونگا بَن جانا

گونگا بنانا (رک) کا لازم ، خاموش ہو جانا ، چپکا رہنا.

گُونگا پَن

گونگا ہونے کی حالت

گونگا بَہْرَہ

وہ شخص جو نہ سن سکے اور نہ بول سکے، سننے اور بولنے سے معذور شخص

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

گالی دینے سے گُونگا بولے

بُری بات کی کسی کو سہار نہیں ہوتی اس لیے جواب دینے پر مجبور ہو جاتا ہے.

کان گُونگا اَور ایک بَہْرا

(کسی کی طرف سے) بالکل بے خبر ہو ہوجانا، مطلق التفات نہ کرنا.

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی

گونگائی

گونگا ہونا

گونگے کا اشارہ گونگا ہی سمجھے

ہرجنس اپنی ہی جنس سے خوب میل کھاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگا کے معانیدیکھیے

گُونگا

guu.ngaa•गूँगा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گُونگا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو قوت گویائی سے محروم ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے
  • جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا
  • خاموش، چپ چاپ

اسم، مذکر

  • جو صاف نہ بولتا ہو

شعر

Urdu meaning of guu.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo quvvat-e-goyaa.ii se mahruum ho, vo shaKhs jo bolne se maazuur ho, vo jo zabaan se bol na sake
  • jis ka izhaar na kiya ja sake, dabaayaa hu.a, zabat kiya yuuh
  • Khaamosh, chup chaap
  • jo saaf na boltaa ho

English meaning of guu.ngaa

Adjective

Noun, Masculine

  • the one who is not speak clearly

गूँगा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी वाक्-शक्ति ऐसी विकृत हो कि कुछ भी बोल न सके, वह व्यक्ति जो ज़बान से न बोल सके, दबाया हुआ, सहन किया हुआ,
  • जो व्यक्त न किया जा सके, दबाया हुआ
  • शांत, चुप-चाप

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो स्पष्ट बोल न पाता हो

گُونگا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone