تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gage" کے متعقلہ نتائج

gage

عَہْد

غاغَہ

पोदीना ।

گھاگھی

(ماہی گیری) بہت بڑی قسم کا اور نہایت مضبوط جال، جو بڑی مچھلیاں پکڑنے کا کام آتا ہے، مہاجال

گِھگّھی

گھگی، نیم سکتے کی حالت، وہ حالت جس میں زیادہ رونے کی وجہ سے منہ سے گھگھی جیسی آواز نکلتی ہے، گھگھی بندھ جانا بولتے ہیں

gaga

سادَہ لَوح

giga

گُونگے

جو صاف نہ بولتا ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے، وہ شخص جو قوتِ گویائی سے محروم ہو، جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا، خاموش، چپ چاپ

گَنگا

بھارت میں ایک مشہور دریا جو سلسلۂ کوہ ہمالیہ کے گنگوتری نامی ایک پہاڑ سے نکل کر مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا خلیج بنگال میں گِرتا ہے، ہندو اس دریا کو نہایت مقدس مانتے ہیں اور اس میں نہانا باعث ثواب اور مُردوں کی راکھ یا ہڈَیاں اس میں ڈالنا ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں

گَنگُو

میل جو کچی دھات میں شامل ہو، لوث

گھیگا

گلے کا ایک مرض ، غدۂ درقیہ کا پھلاؤ جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دے ، گلھڑ ، غوتر ، غر .

گھیگھا

رک : گھیگا ، گھین٘گھا .

گَگَن

لہر، موج

گِھینْگا

گھینگھا، ایک مرض جس میں گردن پھول جاتی ہے، گلھڑ

گَھینگھا

ایک کھانا جو آٹے اور چاول سے بناتے ہیں .

گنگ

(کان کاری) بہراپن، کان میں ٹینٹ ہونے کی وجہ سے پردے میں حبس ہونا

gage کے لیے اردو الفاظ

gage

ɡeɪdʒ

gage کے اردو معانی

اسم

  • شے مرہونہ
  • شے مکفولہ
  • جو شے ضمانت کے طور پر رکھوا دی جائے (کسی کام کی تکمیل کے لیے)
  • کفالت
  • ضمانت
  • رہن
  • حلف
  • سوگند
  • مبارزت طلبی کی علامت مثلاً دستانہ وغیرہ جو پھینکا جائے

اسم، فعل متعدی

  • دیکھیے :Gauge -

اسم

  • آلوچے کی مختلف اقسام جیسے سبز آلوچہ، سنہری آلوچہ وغیرہ میں سے کوئی ایک
  • گیج
  • پیمانه
  • ناپ
  • گنجایش، وسعت، مقدار یا سائز کا اندازہ لگانے یا جانچنے کا ذریعہ
  • معیار
  • پیمایش یا نشان لگانے کے مختلف آلات میں سے کوئی ایک (جیسے عمارت سازی یا جلد سازی میں)
  • (ریلوے) ریل کی پٹریوں کا درمیانی فاصلہ، جو امریکا میں چار فٹ ساڑھے آٹھ انچ ہوتا ہے
  • بندوق کی گولی کا قطر
  • جرابوں میں دوسرے بنے ہوئے کپڑے کی نفاست جانچنے کا پیمانہ جو فی ڈیڑھ انچ میں پھندوں کے تعداد سے متعین ہوتا ہے
  • بنائی کی سلائیوں کے قطر کا سائز اور فی انچ ٹانکوں کی تعداد یا قطاریں ناپنے کا آلہ
  • (جہاز رانی) جہاز کا محل وقوع، دوسرے جہاز یا ہوا کے رُخ کے لحاظ سے
  • کسی چیز کی مقدار یا گنجایش ناپنا یا اندازہ کرنا
  • صلاحیت، طاقت یا خصوصیت کے لحاظ سے ناپنا
  • اندازہ کرنا
  • تخمینہ لگانا
  • جانچنا
  • کسی معیار کے مطابق بنانا
  • (فن تعمیر) پلستر کی مانند ملانا یا پتھروں کے مطابق شکل دینا

gage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शैय मर होना
  • शैय मकफ़ूला
  • जोशे ज़मानत के तौर पर रखवा दी जाये (किसी काम की तकमील के लिए
  • कफ़ालत
  • ज़मानत
  • रहन
  • हलफ़
  • सौगन्द
  • मुबारिज़त तलबी की अलामत मसलन दस्ताना वग़ैरा जो फेंका जाये

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • देखिए :Gauge

संज्ञा

  • अलूचे की मुख़्तलिफ़ इक़साम जैसे सबज़ आलूचा, सुनहरी आलूचा वग़ैरा में से कोई एक
  • गेज
  • पैमाने
  • नाप
  • गुंजाइश, वुसअत, मिक़दार या साइज़ का अंदाज़ा लगाने या जांचने का ज़रीया
  • मयार
  • पैमा यश या निशान लगाने के मुख़्तलिफ़ आलात में से कोई एक (जैसे इमारत साज़ी या जल्द साज़ी में
  • (रेलवे) रेल की पटरियों का दरमयानी फ़ासिला, जो अमरीका में चार फ़ुट साढे़ आठ इंच होता है
  • बंदूक़ की गोली का क़ुतर
  • जुराबों में दूसरे बने हुए कपड़े की नफ़ासत जांचने का पैमाना जो फ़ी डेढ़ इंच में फंदों के तादाद से मुतय्यन होता है
  • बनाई की सिलाइयों के क़ुतर का साइज़ और फ़ी इंच टांकों की तादाद या क़तारें नापने का आला
  • (जहाज़रानी) जहाज़ का महल वक़ूअ, दूसरे जहाज़ या हुआ के रुख़ के लिहाज़ से
  • किसी चीज़ की मिक़दार या गुंजाइश नापना या अंदाज़ा करना
  • सलाहीयत, ताक़त या ख़ुसूसीयत के लिहाज़ से नापना
  • अंदाज़ा करना
  • तख़मीना लगाना
  • जांचना
  • किसी मयार के मुताबिक़ बनाना
  • (फ़न तामीर) पलस्तर की मानिंद मिलाना या पत्थरों के मुताबिक़ शक्ल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gage)

نام

ای-میل

تبصرہ

gage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone