تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"freak" کے متعقلہ نتائج
freak کے لیے اردو الفاظ
freak کے اردو معانی
- اعجوبہ
- کوئی اچانک رونما ہونے والا عمل یا واقعہ
- کوئی غیر معمولی یا غیر طبعی شے
- وہ شخص یا جانور جسے معمول سے انحراف کی مثال کے طور پر پیش کیا جا سکے
- (سکہ سازی) وہ نامکمل سکہ جو اتفاقاً گردش میں آگیا ہو
- (ٹکٹ اندوزی) وہ ڈاک ٹکٹ جو اپنے ہم طباعت ٹکٹوں سے مختلف ہو
- رنگ کا دھبا
- (عوامی) بے تحاشا استعمال کرنے والا یا بے حد عادی، مثلاً نشے کا عادی
- پرانی کتابوں کا شائق
- کسی رنگ سے لکیر یا دھبا ڈالنا
- بوقلموں کرنا
- رنگدار بنانا
freak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आजूबा
- कोई अचानक रौनुमा होने वाला अमल या वाक़िया
- कोई ग़ैरमामूली या ग़ैर तिब्बी शैय
- वो शख़्स या जानवर जिसे मामूल से इन्हिराफ़ की मिसाल के तौर पर पेश किया जा सके
- (सिक्का साज़ी) वो नामुकम्मल सिक्का जो इत्तिफ़ाक़न गर्दिश में आगया हो
- (टिकट अंदोज़ी) वो डाक टिकट जो अपने हम तबाअत टिक्टों से मुख़्तलिफ़ हो
- रंग का धब्बा
- (अवामी) बेतहाशा इस्तिमाल करने वाला या बेहद आदी, मसलन नशे का आदी
- पुरानी किताबों का शावक
- किसी रंग से लकीर या धब्बा डालना
- बूक़लमूं करना
- रंगदार बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَدَک
ایک گاؤں جس میں ایک کھجوروں کا ایک باغ تھا چوں کہ یہ بغیر جنگ ہاتھ آیا تھا اس لیے حضور اکرمؐ کے لیے مخصوص ہو گیا
فَرْقِ اَوَّل
(تصوف) محجوب ہونا ، طلب کا حق سے بسبب کثرت اور رسوم خلقیہ کے اپنے حال پر باقی رہنے کے ، اس کو فرق بُعد الجَمْع بھی کہتے ہیں .
فَرْق مَعَ الْجَمْع
(تصوّف) عبد کو عبد اور رب کو رب اور کثرت کو از روئے وجود وحدت جاننا اور صور اور شُیُونَاْت کے ظہور میں حق کو دیکھنا
فَرْقُ الْجَمْع
(تصوّف) وحدت کی تکثر کو کہتے ہیں جس کا ظہور شُیُونَاْتِ ذَاْتِیَہْ کے ساتھ ہوا ہے اور شیونات درحقیقت محض اعتبارات ہیں کہ جن کا تعلق اور نبوت اس وجہ سے ہے کہ وحدت کا ظہور ان شیونات کی صورت میں ہے ورنہ اصل میں یہ شیونات معدومات ہیں یعنی ان کا کوئی وجود زائد علی الذات نہیں ہے بلکہ وہ ذات ہی کی شانیں ہیں
فَرْق آنا
(دلوں میں) اختلاف ہو جانا ، صفائی نہ رہنا ، کدورت ہو جانا ؛ (نسل میں) میل ہو جانا ، اصلیت میں اختلاف ہو جانا ، دوغلا پن ہونا ؛ شکر رنجی ہونا ، رنجش آ جانا ، بدمزگی ہو جانا ، ان پن ہو جانا
فِرْقَہ بَنْدی
مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (freak)
freak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔