تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْقَعَہ" کے متعقلہ نتائج

فَرْقَعَہ

انگلی چٹخانا ، انگلی چٹخانے کی آواز جو انگلیوں کی گانٹھوں سے نکلتی ہے .

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فَرْق

جدائی، علیحدگی

فِراق

جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت

فارِقَہ

(میکانیات) دو یا زیادہ حرکتوں یا دباؤ وغیرہ میں فرق پیدا کرنے والا (انگ : Diffrential).

فُرْق

تین صاع یا سولہ رطل کا ایک پیمانہ ؛ (مجازاً) بہت زیادہ .

فِرَق

بہت سارے گروہ .

فَرْقِ عام

(ریاضی) وہ رقم جو رقم ماقبل پر ایک مستقل مقدار (خواہ یہ مقدار مثبت ہو یا منفی) زیادہ کرنے سے حاصل ہوتی ہے .

فِراقِیَہ

فراق سے متعلق ، فراق سے منسوب ، جُدائی کا.

فِراقی

فراق (رک) سے منسوب ، فراق زدہ ، جُدائی کا مارا ہوا.

فُقّاع

وہ شراب جو جَو یا خشک انگور سے تیّار کی جاتی ہے، بیئر

فُقَہا

علمِ فقہ کے عالم، ادراک و شعور رکھنے والے، علمِ دین کے فاضل، شرعی احکام و قوانین کے ماہر

فارُوق

حق و باطل میں فرق کرنے والا، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے والا

فِرْقَہ پَرَسْت

اپنے فرقے کا خیال کرنے والا

فُرْقَت

ہجر، جدائی، علیحدگی

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْقَعَہ کے معانیدیکھیے

فَرْقَعَہ

farqa'a•फ़र्क़'अ

  • Roman
  • Urdu

فَرْقَعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگلی چٹخانا ، انگلی چٹخانے کی آواز جو انگلیوں کی گانٹھوں سے نکلتی ہے .

Urdu meaning of farqa'a

  • Roman
  • Urdu

  • unglii chaTKhaanaa, unglii chaTKhaane kii aavaaz jo ungliiyo.n kii gaanTho.n se nikaltii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْقَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْقَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone