تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"echt" کے متعقلہ نتائج
echt کے لیے اردو الفاظ
echt کے اردو معانی
صفت
- مستند، اصلی، مثالی۔.
echt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुस्तनद, असली, मिसाली।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَچیت
جس کے ہوش و حواس ٹھکانہ نہ ہو، جس کی حس کچھ دیر کے لیے نہ رہے، جس میں حواس نہ رہیں، بے سدھ، حواس باختہ، بے پروا، بھلکڑ، بے وقوف، لاشعور
ichthyosis
ایک جلدی بیماری جس میں کھال خشک ہو جاتی ہے اور اس پر مچھلی کے پروں کی طرح کے پپڑیا کھپرے ہو جاتے ہیں۔.
ichthyosaurus
نوع Ichthyosauria کا قدیم، ناپید رینگنے والا جانور، جس کا سر لمبا، جسم مخروطی، چار پنکھ نما عضو اور عموماً بھاری دُم ہوتی تھی۔.
اَچُھوتی صَحْنَک
بی بی فاطمہ زہرا کی نذر کا کھانا جسے بڑی احتیاط اور دیکھ بھال سے صرف پاک اور نیازی پرہیز گار بی بیان (بیشتر سیدانیاں) چکھتی ہیں ۔
اَچُھوتی کا ٹَکا
نیاز کا ٹکا جو الگ رکھا جاتا ہے اور کوئی اسے ہاتھ نہیں لگاتا ، (کنایۃً) سب سے الگ تھلگ رہنے والا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (echt)
echt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔