تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچُھت" کے متعقلہ نتائج

اَچُھت

جسے چھوا نہ گیا ہو، غیر مستعمل، (مجازاً) نیا، انوکھا، بے مثال

اَچَّھت

ثابت، پائیدار، استوار

اَچَّھت تِلَک

(ہندو) بت یا برھمن کے سر پر چاول وغیرہ ڈالنے کی تقریب

اَچْھتانا پَچْھتانا

نادم اور شرمندہ ہونا

اَچُت

احمق، بے وقوف، بے حس

اَچُھوت

جسے چھونے یا پاس بٹھانے سے گریز کی جائے، نجس، ناپاک

اَچِت

بے عقل، بے شعور، بے وقوف

اَچیت

جس کے ہوش و حواس ٹھکانہ نہ ہو، جس کی حس کچھ دیر کے لیے نہ رہے، جس میں حواس نہ رہیں، بے سدھ، حواس باختہ، بے پروا، بھلکڑ، بے وقوف، لاشعور

اَچُّت

(بن باس) نیک، صالح، پرہیز گار شخص

اَچْیُت

قائم ، اٹل ، مستحکم ؛ غیر فانی ۔

اُچِت

مناسب ، بہتر ، اصول وغیرہ کے مطابق .

اَچّھا

اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ

اَچّھے

رک : ' اچھا ' جس کی یہ جمع ؛ نیز مغیرہ حالت ہے ، عموماً ترکبیات میں مستعمل ۔

اَچّھی

اچھا جس کی یہ تانیث ہے

اَچُھوت پَن

اچھوت ہونے یا سمجھے جانے کی کیفیت، وہ بات جس کی بنا پر کسی کو اچھوت سمجھا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچُھت کے معانیدیکھیے

اَچُھت

achhut•अछुत

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَچُھت کے اردو معانی

سنسکرت

  • جسے چھوا نہ گیا ہو، غیر مستعمل، (مجازاً) نیا، انوکھا، بے مثال
  • خالص، بے میل، ٹھیٹھ
  • صاف، نلوہ، بے تکان، بلا کسی رکاوٹ کے

Urdu meaning of achhut

  • Roman
  • Urdu

  • jise chhuvaa na gayaa ho, Gair mustaamal, (majaazan) nayaa, anokhaa, bemisaal
  • Khaalis, bemel, TheTh
  • saaf, nalvaa, betakaan, bala kisii rukaavaT ke

अछुत के हिंदी अर्थ

संस्कृत

  • जिसे छुवा ना गया हो, ग़ैर मुस्तामल, (लाक्षणिक) नया, अनोखा, बेमिसाल
  • ख़ालिस, बेमेल, ठेठ
  • साफ़, नलवा, बेतकान, बला किसी रुकावट के

हिंदी - विशेषण

  • जो छुआ न जा सकता हो
  • कोई ऐसी जाति (अथवा उस जाति का व्यक्ति) जिसे धार्मिक या सामाजिक मर्यादा के विचार से छूना या उससे संपर्क रखना निषिद्ध या वर्जित हो। (अन्-टचेबुल)
  • जो छुए जाने के योग्य न माना जाता हो। जिसे स्पर्श करना वर्जित हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچُھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچُھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone