تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَٹْتا" کے متعقلہ نتائج

اُچَٹْتا

اوبا ہوا، اچاٹ، اداس، بے من، اُدھورا۔ نا تمام، سرسری، نشانے پر نہ بیٹھنے والا

اُچَٹْنا

(ہتھیار کا) اس ڈھب سے پڑنا کہ بڑتے ہی آچھل یا پھسل جائے ، بھر پور نہ پڑنا ، اوچھا پڑنا .

اُچَٹْتی نَظَر

سرسری نگاہ، سرسری نظر، اوپری نظر، عجلت کی نظر

اُچَٹْتی نِگاە

An estranged or alienated look

ہٹتا

اشیاء جو ہاٹ میں خرید و فروخت ہوتی ہیں، ہاٹ میں بکنے کے آئی ہوئی چیز

اُچٹا

۰۲ ( مجازا ) بد ہیئت یا بھیانک شکل کا انسان .

اَچِنْتا

بے خیالی میں، بغیر ارادہ، اچانک

اَتا

باپ، پدر

آتا

آنے والا، وہ جو آتا ہے

آٹا

پسا ہوا غلہ

ہَٹا

ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

ہوتا

ہونے والا، رشتے دار، قرابت دار

ہوٹا

جھونٹا ، ہلکورا ؛ لہر ؛ ترنگ ؛ مستی.

آٹْنا

آٹنا کا تعدیہ

اُسْتا

نائی ، حجام

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچَٹْتا کے معانیدیکھیے

اُچَٹْتا

uchaTtaa•उचटता

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُچَٹْتا کے اردو معانی

صفت

  • اوبا ہوا، اچاٹ، اداس، بے من، اُدھورا۔ نا تمام، سرسری، نشانے پر نہ بیٹھنے والا

شعر

Urdu meaning of uchaTtaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.ubaa hu.a, uchaaT, udaas, be man, udhoraa। na tamaam, sarasrii, nishaane par na baiThne vaala

English meaning of uchaTtaa

Adjective

  • bored, fed up, tired of, barely touching, off the mark, felt disinterested

उचटता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊबा हुआ, उचाट, उदास, रसहीन, थकाने वाला, अरोचक, आधा अधूरा, निशाने से हटा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچَٹْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچَٹْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone