تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوچِتی" کے متعقلہ نتائج

اَوچِتی

औचित्य

اَوچْتی

جو غیر متوقع طور پر ہو ، ناگہانی۔

ہوتی

ہوتا کی تانیث

اوچھی

اوچھا کی تانیث، ترکیب میں مستعمل

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتی

۰۱ امام مہدی آخرالزماں یا ائمہؑ اثنا عشر میں سے کسی ایک کی ( نامزد اور مفرو ضہ ) حرم جس کے نامزد ہونے کی صورت یہ تھی کہ نصیرالدین حیدر بادشاہ لکھنؤ کے عہد میں چند بن بیاہی عورتیں کسی امام کی سرم کے نام سے ملازم ہوتی تھیں وہ ' اچھوتیاں ' کہلاتی تھیں ، بادشاہ ہر روز صبح انھیں سلام کرتے تھے ( بیشتر طور جمع میں مستعمل ) ۔

اُوتی

बनावट।

اولتی

سائبان، کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ، جہاں سے مین٘ھ کا پانی نیچے گرتا ہے

ہَوسْتی

نادان ، کم عقل ۔

ہو چُکی

(طنزاً) نہیں ہو سکتی ۔

اَچِت

بے عقل، بے شعور، بے وقوف

اَچیت

جس کے ہوش و حواس ٹھکانہ نہ ہو، جس کی حس کچھ دیر کے لیے نہ رہے، جس میں حواس نہ رہیں، بے سدھ، حواس باختہ، بے پروا، بھلکڑ، بے وقوف، لاشعور

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

اَچُت

احمق، بے وقوف، بے حس

اَچْیُت

قائم ، اٹل ، مستحکم ؛ غیر فانی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوچِتی کے معانیدیکھیے

اَوچِتی

auchitii•औचिती

औचिती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • औचित्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوچِتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوچِتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone