تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اُچاٹْنا

بیزار جو تھے ہر دلوں بے شکیب منتر کر سنتر سب کو دینا فریب

اُچَھٹْنا

رک : اُچٹنا .

اُچَٹْنا

(ہتھیار کا) اس ڈھب سے پڑنا کہ بڑتے ہی آچھل یا پھسل جائے ، بھر پور نہ پڑنا ، اوچھا پڑنا .

اُچٹانا

cause to withdraw

اُچّاٹَن

رک : اچاٹنا ، نیز اچٹنا جن کا یہ اسم کیفیت ہے (پلیٹس) ۔

اُچّارْنا

تلفظ کرنا ، ادا کرنا ، (زبان سے) کہنا ، بولنا ۔

اُچانا

اونچا کرنا ، بلند کرنا ۔

اُوچَٹْنا

رک : اُچٹنا۔

ہُچ ہونا

رک : ہچ جانا

جی اُچَٹْنا

دل بیزار ہونا ، طبیعت ہٹ جانا (اکثر ’سے‘ کے ساتھ).

دِل اُچَٹْنا

جی اکتانا، دل گبھرانا

آنکھ اُچَٹْنا

نیند اڑجا نا، جاگ پڑنا

تَصَوُّر اُچَٹْنا

خیال قائم نہ رہنا، دھیان ہٹنا

دِھیان اُچَٹْنا

خیال کا بٹ جانا ، تصوّر کا ہٹ جانا ، ذہن کا کسی کام پر آمادہ نہ ہونا .

چِت اُچَٹْنا

دل بیزار ہونا ، جی نہ لگنا ، طبیعت ہٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچاٹْنا کے معانیدیکھیے

اُچاٹْنا

uchaaTnaa•उचाटना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اُچاٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بیزار جو تھے ہر دلوں بے شکیب منتر کر سنتر سب کو دینا فریب
  • اچٹنا ، اچاٹ ہونا ۔

Urdu meaning of uchaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bezaar jo the har dalo.n be shakiib mantr kar santr sab ko denaa fareb
  • uchaTnaa, uchaaT honaa

English meaning of uchaaTnaa

Transitive verb

  • to disincline, dispel
  • to distract

उचाटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उच्चाटन करना, हटाना
  • ध्यान भंग करना
  • विरक्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone