تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچاٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اُچاٹ کَرنا

ہٹانا، دور رکھنا (طبیعت وغیرہ کو کسی طرف سے)

دِل اُچاٹ کَرنا

دل برداشتہ کر دینا ، دل بیزار کر دینا ، اُکتا دینا.

نِینْد اُچاٹ کَرنا

نیند میں خلل ڈالنا ، نیند خراب کرنا ، سونے نہ دینا ۔

نِینْدیں اُچاٹ کَرنا

سونے نہ دینا ، بہت جگائے رکھنا ۔

جی اُچاٹ کَرْنا

جی اچاٹ ہونا (رک) کا تعدیہ.

دِل کو اُچاٹ کَرْنا

بیزار کر دینا ، متنفَِر کرنا

طَبِیعَت اُچاٹ کَرْنا

دل کے میلان و رجحان کا رخ بدل دینا ، بیزار کر دینا ، طبیعت مکدر کر دینا.

اَچار کَرنا

بہت پیٹنا ، کچومر نکال دینا

ہاٹ کَرنا

دکان کھولنا ؛ دکان کرنا ، دکانداری کا کام کرنا نیز بازار جانا ، خریداری کے لیے جانا

اُتار کَرنا

exorcise

اَوچار کَرنا

حملہ کرنا ، ناانصافی کرنا۔

مَنگل آچار کَرنا

(ہندو) جشن منانا ، دھما چوکڑی مچانا ؛ مبارک باد دینا ؛ شادی کا گیت گانا ؛ شادی یا کسی خوشی میں شریک ہونا

پُھول پان کی طَرَح اُلَٹ پَلَٹ کَرنا

۔(عو) بیمار کی ہروقت کی خبر گےری کی نسبت بولتی ہیں۔ (فقرہ) تین چار گھنٹے کے سفر میں تکان کیسی اور بھی کب کہ چاہنے والے ساتھ ہوں ہاتھوں ہاتھ لکھنؤ پہنچی پھول پان کی طرح اُلٹ پَلٹ کی گئی۔

اُبال کرنا

گرمی یا آگ کی حرارت سے سیال چیز کا اوپر اٹھنا، جوش کھانا

اُلَٹ کے کَہنا

give a sharp reply, retort

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچاٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

اُچاٹ کَرنا

uchaaT karnaa•उचाट करना

محاورہ

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

اُچاٹ کَرنا کے اردو معانی

  • ہٹانا، دور رکھنا (طبیعت وغیرہ کو کسی طرف سے)

Urdu meaning of uchaaT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haTaanaa, duur rakhnaa (tabiiyat vaGaira ko kisii taraf se

उचाट करना के हिंदी अर्थ

  • हटाना, दूर रखना (तबीयत और मन आदि को किसी तरफ़ से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچاٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچاٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone