تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"drug" کے متعقلہ نتائج
drug کے لیے اردو الفاظ
drug کے اردو معانی
- دارو
- دَوا
- درمان
- دَوائی
- جَڑی بُوٹی
drug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दारू
- दवा
- दरमान
- दवाई
- जड़ी-बूटी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
drugstore
امریکا دواؤں کی دکان جہاں کھانے پینے کی ہلکی پھلکی اشیا اور کچھ اور چھوٹا موٹا سامان مل جاتا ہے۔.
drogue
جہاز رانی: (الف) وھیل مچھلی وغیرہ پکڑنے کے کانٹے ( خطیف) کے پیچھے بندھا ہوا ترنا خول یا لنگر نما (ب) سمندری لنگر۔.
دارَنگ
(موسیقی) مارگ تال کی ایک قِسم جو چار ماترے کے برابر ہوتی ہے . مارگ کی چار قسمیں ہیں دہروا ، چترا ، دارنگ ، چھن .
دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد
جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.
دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد
جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.
دَروغِ مَصْلَحَت آمیز
ایسا جھوٹ جس میں کسی مصلحت یا صلاح و خیر کا پہلو ہو یا جس سے کسی فتنے کا سدِّ باب مدِّ نظر ہو
دَریغ کَرنا
رک : دریغ رکھنا ؛ (کسی سے کسی معاملے میں) بخل کرنا ؛ تکلّف کرنا ؛ کوتاہی کرنا ، کسر اٹھا رکھنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (drug)
drug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔