تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"drogue" کے متعقلہ نتائج

drogue

جہاز رانی: (الف) وھیل مچھلی وغیرہ پکڑنے کے کانٹے ( خطیف) کے پیچھے بندھا ہوا ترنا خول یا لنگر نما (ب) سمندری لنگر۔.

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

دَریغی

غم ، افسوس ، رنج و الم.

دَریغا

آہ، ہائے افسوس، واحسرتا

رُوئیدَگی

اگنے یا اگانے کا عمل، قوت نمو، بالیدگی

داروغَہ

تھانے دار، پولیس یا تھانے کا بڑا ذمّہ دار افسر، جو کسی اِدارے یا محکمے کے انتظام کا پُوری طرح ذمَہ دار ہو، افسر، مُنتظم، مہتمم، نگراں، کسی جماعت کا افسر

دُرْگا

(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں

دَروغَہ

تھانیدار ، پولیس افسر ، کوتوال ، مجسٹریٹ.

دَروگا

دروغا، داروغہ، محافظ نگراں، کوتوال، تھانے دار

دَڑَنگا

لمبا قدم، لمبے ڈگ بھرنا

دَڑَنگے

دڑنگا (رک) حالتِ مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

رِندگی

برائی، گناہ، میلاپن، نشہ کی عادت

دُرَنْگی

दो तरह का अर्थात् कभी इस पक्ष के अनुकूल और कभी उस पक्ष के अनुकूल किया जाने वाला आचरण या व्यवहार

ڈانڈْگا

خنگا ، ہٹّا کٹّا.

دَہِنْدَگی

رائے دینا، اپنی اصلاح یا تجویز سے آگاہ کرنے کا عمل، تجویز کرنا

drogue کے لیے اردو الفاظ

drogue

drogue کے اردو معانی

اسم

  • بالٹی یا کرمچی تھیلے سے بنایا ہوا سمندری لنگر
  • نلی کی طرح کی ترکیب جسے جہاز دوران پرواز میں ایندھن بھرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
  • اسطوانے کی شکل کی اختراع جو ہوائی جہازوں کے پیچھے بندھی ہوتی ہے جس کی مدد سے ان کی رفتار میں کمی کی جاتی ہے، اسے خلائی بند گاڑی کی رفتار کم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے

drogue के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाल्टी या करमची थैले से बनाया हुआ समुंद्री लंगर
  • नली की तरह की तरकीब जिसे जहाज़ दौरान-ए-परवाज़ में ईंधन भरने के लिए इस्तिमाल करते हैं
  • इस्तिवाने की शक्ल की इख़तिरा जो हवाई जहाज़ों के पीछे बंधी होती है जिस की मदद से उन की रफ़्तार में कमी की जाती है, उसे ख़लाई बंद गाड़ी की रफ़्तार कम करने के लिए भी इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (drogue)

نام

ای-میل

تبصرہ

drogue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone