تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"drug" کے متعقلہ نتائج
drug کے لیے اردو الفاظ
drug کے اردو معانی
اسم
- دوا
- مفرد دوا
- جڑی بوٹی
- نباتی دوا
- جزو دوا
- کیمیا، دوا سازی
- رنگ سازی وغیرہ میں استعمال ہونے والا جزو
- داخلی یا خارجی استعمال کے لیے ادویاتی عنصر دوا
- ایسا ادویاتی عنصر جس کے استعمال سے اس کی عادت پڑ جاتی ہے
- نشہ آور دوا
- وہ جنس جو بازار میں بکثرت موجود ہو یا جس کی رسد اس کی طلب کی نسبت زیادہ ہو
فعل متعدی
- خوراک یا مشروب میں کوئی دوا خصوصاً نشہ آور یا زہریلے عنصر کی آمیزش کرنا
- زہریلی یا نشہ آور دوا دے کر بیہوش کرنا
- دوائی دینا
- کسی کو کوئی ناگوار چیز دینا
- کوئی چیز حد سے زیادہ کھلا پلا دینا
drug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दवा
- मुफ़रद दवा
- जुड़ी बूटी
- नबाती दवा
- जुज़ु दवा
- कीमिया, दवा साज़ी
- रंग साज़ी वग़ैरा में इस्तिमाल होने वाला जुज़ु
- दाख़िली या ख़ारिजी इस्तिमाल के लिए अदवियाती अंसर दवा
- ऐसा अदवियाती अंसर जिस के इस्तिमाल से इस की आदत पड़ जाती है
- निशा आवर दवा
- वो जिन्स जो बाज़ार में बकसरत मौजूद हो या जिस की रसद उस की तलब की निसबत ज़्यादा हो
सकर्मक क्रिया
- ख़ुराक या मशरूब में कोई दवा ख़ुसूसन नशा आवर या ज़हरीले अंसर की आमेज़िश करना
- ज़हरीली या नशा आवर दवा दे कर बेहोश करना
- दवाई देना
- किसी को कोई नागवार चीज़ देना
- कोई चीज़ हद से ज़्यादा खिला पिला देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
drugstore
امریکا دواؤں کی دکان جہاں کھانے پینے کی ہلکی پھلکی اشیا اور کچھ اور چھوٹا موٹا سامان مل جاتا ہے۔.
دارَنگ
(موسیقی) مارگ تال کی ایک قِسم جو چار ماترے کے برابر ہوتی ہے . مارگ کی چار قسمیں ہیں دہروا ، چترا ، دارنگ ، چھن .
drogue
جہاز رانی: (الف) وھیل مچھلی وغیرہ پکڑنے کے کانٹے ( خطیف) کے پیچھے بندھا ہوا ترنا خول یا لنگر نما (ب) سمندری لنگر۔.
دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد
جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.
دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد
جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (drug)
drug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔