تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dhurna" کے متعقلہ نتائج
dhurna کے لیے اردو الفاظ
dhurna کے اردو معانی
- [اردو] دھرنا
- برصغیر پاک و ہند میں کسی شخص کے دروازے پر اس وقت تک بغیر کھائے پیے بیٹھے رہنے کا دستور جب تک متعلقہ شخص کوئی مطالبہ ماننے پر راضی نہ ہو جائے، مثلاً قرضے کی واپسی تنخواہ میں اضافے وغیرہ کا مطالبہ، جیسے دھرنا دینا/ دھرنا مارنا
- یہ ‘‘sit-in’’ کے طریقے سے مشابہ ہے جو امریکا میں بعض مظاہرین ازالۂ شکایات کے لیے اختیار کرتے ہیں
- بھوک ہڑتال
dhurna के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- [उर्दू] धरना
- बर्र-ए-सग़ीर पाक-ओ-हिंद में किसी शख़्स के दरवाज़े पर उस वक़्त तक बगै़र खाए पीए बैठे रहने का दस्तूर जब तक मुताल्लिक़ा शख़्स कोई मुतालिबा मानने पर राज़ी ना हो जाये, मसलन कर्जे़ की वापसी तनख़्वाह में इज़ाफे़ वग़ैरा का मुतालिबा, जैसे धरना देना/ धरना मारना
- ये ''sit-in'' के तरीक़े से मुशाबेह है जो अमरीका में बाअज़ मुज़ाहिरीन अज़ाला-ए-शिकायात के लिए इख़तियार करते हैं
- भूक हड़ताल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈھورْنا
پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا
دھارْنا
(جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے
دَھرْنا دینا
اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dhurna)
dhurna
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔