تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھاڑْنا

شیر کا گرجنا، دہاڑنا، شورکرنا

مارنا دھاڑْنا

جنگ و جدل کرنا، مار ڈالنا

دَہاڑْنا

اس طرح زور سے چلانا کہ لوگ ڈر جائیں، شیر چیتے کی دہاڑ

دَھڑَنّا

بھیڑ، انبوہ، ہجوم (بطور جمع مستعمل)

دھارْنا

(جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے

دَوڑنا

بھاگنا، لپکنا، تیزی سے چلنا، سرپٹ چلنا

دھانا

. دورنا ، لپک کے جانا روانہ ہونا ، چل دینا .

دھالْنا

کوئی سیال چیز طِرانا ، بہانا .

دھاوْنا

حملہ کرنا ؛ کوشش کرنا ؛ جتن کرنا ؛ تعاقب کرنا .

دھاپْنا

سیرہونا، چھکنا، تھکنا، ہارنا، عاجز آنا

دَوڑانا

بھگانا، بھگا دینا، حیران کرنا، محنت کرنا، مشقت کرنا

دھاؤنا

بندگی کرنا ، سیوا کرنا .

دھاڑا

دھاڑا، دھارا، دھار (رک) کا بگڑا ہوا تلفظ

دھیڑْنی

دھیڑ (رک) کی تانیث.

دِڑْنا

گُھسنا ، چُھپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھاڑْنا کے معانیدیکھیے

دَھاڑْنا

dhaa.Dnaa•धाड़ना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَھاڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • شیر کا گرجنا، دہاڑنا، شورکرنا

Urdu meaning of dhaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sher ka garjana, dahaa.Dnaa, shor karnaa

English meaning of dhaa.Dnaa

Intransitive verb

  • to roar, make a loud noise, utter a roar

धाड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दहाड़ना, ज़ोर से आवाज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone