تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیڑنی" کے متعقلہ نتائج

ڈھیڑنی

مردار خور قوم ڈھیڑ کی عورت.

ڈھینڑی

ڈوڈا ، بیج دانی ، پھلی (پوست ، کپاس وغیرہ کی).

ڈھیڑھی

ڈوڈا ؛ ایک زیور ڈوڈے کی شکل کا جو کان میں پہنا جاتا ہے.

ڈِھینڑی

(ٹھگی) سرائے یا چھوٹی بستی.

ڈُھوڑْنا

رک : ڈُھون٘ڈنا

ڈیوْڑھانا

(بٹیر بازی) بٹیر کو مُٹھیانا یعنی مُٹھی میں پکڑ کر ہلاتے (کُداتے) رہنا جو معمول سے ذرا تیز ہو ، یہ عمل نئی بٹیر کی وحشت کھونے اور اس کو آرام کرنے کے لیے کیا جاتا ہے

ڈُھوڑْھنا

(عو) ڈُھون٘ڈنا

ڈیڑیں مارْنا

ڈھاریں مارنا ، چلّانا.

ڈھاڑِن

ڈھاڑی (رک) ذات کی عورت ، ڈھاڑی کی بیوی

ڈھاڑِھن

رک : ڈھاڑِن

ڈاڑھیں گَرْم ہونا

فائدہ ہونا، کھانا کو خوب ملنا

ڈاڑھیں گَرْم ہونا مار کے رونا

زار و قطار رونا، بہ آوازِ بلند گِریہ و زاری کرنا

ڈاڑھیں گَرْم ہونا مار کَر رونا

زار و قطار رونا، بہ آوازِ بلند گِریہ و زاری کرنا

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

ڈامْنی

(سنار) سیس تلک، پٹکے کی وضع کا ماتھے کا زیور، سرا سری ٹیکا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیڑنی کے معانیدیکھیے

ڈھیڑنی

Dhe.Dnii•ढेड़नी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈھیڑنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مردار خور قوم ڈھیڑ کی عورت.

Urdu meaning of Dhe.Dnii

  • Roman
  • Urdu

  • murdaar Khaur qaum Dhii.D kii aurat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیڑنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیڑنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone