تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deny" کے متعقلہ نتائج
deny کے لیے اردو الفاظ
deny کے اردو معانی
فعل متعدی
- انکار کرنا
- تردید کرنا
- تکذیب کرنا
- غلط ٹھہرانا
- رد کرنا
- محروم کرنا
- وثوق سے نفی کرنا، جیسے کسی بیان یا مبینہ حقیقت کی
- درست نہ ہونے کا اعلان کرنا
- یقین کرنے سے انکار کرنا، جیسے کسی عقیدے پر
- نقلی یا غیر صحیح سمجھ کر مسترد کرنا
- کسی کے وجود یا حقیقت پر یقین کرنے سے انکار کرنا
- پہچاننے یا قبولنے سے انکار کرنا، جیسے کسی شخص یا شے کو
- دستبردار ہونا
- لاتعلق ہونا
- اپنانے سے انکار کرنا
- منظور کرنے سے انکار کرنا، جیسے کوئی دعویٰ یا درخواست
- کسی کے استعمال یا استفادے سے روکنا
- ملنے والوں کی پہنچ سے دور کر لینا
deny के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- इनकार करना
- तरदीद करना
- तक़ज़ीब करना
- ग़लत ठहराना
- रद्द करना
- महरूम करना
- वसूक़ से नफ़ी करना, जैसे किसी बयान या मुबय्यना हक़ीक़त की
- दरुस्त ना होने का ऐलान करना
- यक़ीन करने से इनकार करना, जैसे किसी अक़ीदे पर
- नक़ली या ग़ैर सही समझ कर मुस्तर्द करना
- किसी के वजूद या हक़ीक़त पर यक़ीन करने से इनकार करना
- पहचानने या कबूलने से इनकार करना, जैसे किसी शख़्स या शैय को
- दस्तबरदार होना
- लाताल्लुक़ होना
- अपनाने से इनकार करना
- मंज़ूर करने से इनकार करना, जैसे कोई दावा या दरख़ास्त
- किसी के इस्तिमाल या इस्तिफ़ा दे से रोकना
- मिलने वालों की पहुंच से दूर कर लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُنْیا
موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان
دُنیا پَکَڑْنا
دنیا سے چمٹے رہنا ، دین کے مقابے میں دنیا کو مقدم رکھنا ، صرف دنیا کے معاملات میں منہمک رہنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (deny)
deny
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔